Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب شہر میں سیوریج اوور فلو صورتحال پر برہم، واٹرکارپوریشن افسران کو جھاڑ‌پلادی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > میئر کراچی مرتضیٰ وہاب شہر میں سیوریج اوور فلو صورتحال پر برہم، واٹرکارپوریشن افسران کو جھاڑ‌پلادی
پاکستان

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب شہر میں سیوریج اوور فلو صورتحال پر برہم، واٹرکارپوریشن افسران کو جھاڑ‌پلادی

Published August 4, 2024
Tags: Featured بارشوں کے بعد واٹر کارپوریشن میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سیوریج اوور فلو کی صورتحال پر برہم
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): شہر بھر میں شدید بارشوں کے بعد واٹر کارپوریشن کے شعبہ سیوریج کے افسران شہریوں کو ریلیف دینے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئے، جگہ جگہ سیوریج کا گندہ پانی جمع ہونے سے شہری کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ شکایات درج کرانے کے باوجود کوئی شنوائی نہ ہوسکی۔میئر کراچی مرتضیٰ وہاب شہر میں سیوریج اوور فلو کی بدترین صورتحال پر برہم ہوگئے، واٹر کارپوریشن کے افسران کو جھاڑ پلادی۔

تفصیلات کے مطابق ادارہ فراہمی ونکاسی آب کے شعبہ سیوریج کے افسران کی غفلت اور عدم توجہی کے باعث شہر میں سیوریج سسٹم مکمل طور پر جام ہوگیا ہے جس کے باعث شہر میں جگہ جگہ سیوریج کا گندہ پانی جمع ہونے سے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اس سلسلے میں شہریوں کا کہنا ہے کہ لاتعدد مرتبہ شکایات جمع کرانے کے باوجود واٹر کارپوریشن کے افسران کی جانب سے کوئی شنوائی نہیں ہورہی ہے،شہر کی سڑکیں اور گلیاں سیویج کے گندے پانی سے بھری ہوئی ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ میئر کراچی جو کہ واٹر کارپوریشن کے چیئرمین بھی ہیں وہ صرف بیانات کی حد تک برہمی کے بجائے عملی طور پر متعلقہ افسران کیخلاف کارروائی کریں۔

تاہم واٹر کارپوریشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شہر میں سیویج کی ابتر صورتحال پر میئر کراچی نے گذشتہ روز واٹر کارپوریشن کے افسران کے ساتھ ہنگامی اجلاس کیا۔

ترجمان کے ایم سی کے مطابق میئر کراچی نے شہر کا دورہ کیا تو ہر جگہ سڑکوں پر گندگی اور سیوریج کا پانی موجود تھا۔ جس پر انہوں نے محکمہ سیوریج کے حکام کو آخری وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کو اگر تکلیف ہوگی تو کام میں غفلت برتنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کروں گا۔

TAGGED:Featuredبارشوں کے بعد واٹر کارپوریشنمیئر کراچی مرتضیٰ وہاب سیوریج اوور فلو کی صورتحال پر برہم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بنگلادیش میں سول نافرمانی کی تحریک:مظاہرے 50 افراد ہلاک،یہ طلبہ نہیں دہشتگرد ہیں، ہم وطن انہیں کچل دیں؛ شیخ حسینہ- فوج عوام کیساتھ ہے؛ بنگلہ آرمی چیف
Next Article سندھ میں بارشی صورتحال شدید، روہڑی ، بیگاری کینالز اور بمبلی مائینر میں شگاف سے درجنوں دیہات زیر آب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

MDCAT کےنتائج میں بے قاعدگیاں: سندھ بھر کی میڈیکل یونیورسٹیز کے وی سیز طلب

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ کے نتائج میں مبینہ بے قاعدگیوں کے خلاف درخواست پر سندھ…

October 3, 2024
پاکستان

بار کونسلز کاجج کےخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنسز کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وکلا کی اعلیٰ تنظیمیں، سپریم کورٹ کے موجودہ جج کے خلاف ریفرنس دائر کریں گی جو…

February 22, 2023
پاکستان

سخت سکیورٹی کے باوجود وزیراعظم ہاؤس میں مشکوک شخص گھس آیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم ہاؤس میں داخل ہونے والے مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔ذرائع کے مطابق…

April 8, 2023
پاکستانتازہ ترین

عمران فتنہ و انتشار ہے،اُسےسرعام پھانسی دینی چاہیےتھی:راجہ ریاض

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا کہنا ہےکہ تحریک انصاف نے ملک کے ساتھ…

May 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?