Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: میلبرون: ٹیسٹ کرکٹ کا لوڈ ہے،سرفراز کی جگہ رضوان کا انتخاب کیاہے ؛ شان مسعود
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > میلبرون: ٹیسٹ کرکٹ کا لوڈ ہے،سرفراز کی جگہ رضوان کا انتخاب کیاہے ؛ شان مسعود
کھیل

میلبرون: ٹیسٹ کرکٹ کا لوڈ ہے،سرفراز کی جگہ رضوان کا انتخاب کیاہے ؛ شان مسعود

Published December 25, 2023
Tags: Featured ٹیسٹ کرکٹ کا لوڈ ہے سرفراز کیلئے کنڈیشنز سودمند ہوں گی فاسٹ بولرز کیلئے ٹیسٹ کرکٹ مشکل ہوتا ہے
Share
SHARE

میلبرن (اسپورٹس ڈیسک): قومی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان شان مسعود کا کہنا ہےکہ سرفراز کے لیے ڈراپ کرنا سخت لفظ ہے انہیں تھوڑا آرام دیا ہے۔میلبرن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شان مسعود نے کہا کہ کنڈیشن کو مدنظر رکھتے ہوئے رضوان کا انتخاب کیا گیا، سرفراز کے لیے ڈراپ کرنا سخت لفظ ہے انہیں تھوڑا آرام دیا ہے۔

ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نے کہا کہ جہاں سرفراز کیلئے کنڈیشنز سودمند ہوں گی وہاں انہیں موقع ملے گا۔

شان مسعود کا کہنا تھا کہ ہمیں بیٹنگ میں بہتری لانا ہوگی، ٹیم 100 اوور کھیل رہی ہے تو بیٹرز کو تھوڑا تیز کھیلنا ہوگا، فاسٹ بولرز کیلئے ٹیسٹ کرکٹ مشکل ہوتا ہے، فاسٹ بولر کو انجری تو ہوتی ہے کیونکہ جو ٹیسٹ کرکٹ کا لوڈ ہے وہ ڈومیسٹک کا لوڈ نہیں۔

TAGGED:Featuredٹیسٹ کرکٹ کا لوڈ ہےسرفراز کیلئے کنڈیشنز سودمند ہوں گیفاسٹ بولرز کیلئے ٹیسٹ کرکٹ مشکل ہوتا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسرائیل نے غزہ میں صدی کی انتہائی تباہ کن جنگ چھیڑی ہے:واشنگٹن پوسٹ رپورٹ
Next Article پی ایس ایل میں بے ضابطگیاں:سرمایہ قارون کا خزانہ سمجھ کر لٹایا گیا؛آڈیٹر جنرل رپورٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سندھ ہائیکورٹ: بینچ سربراہ نے لوڈ شیڈنگ کیخلاف درخواست پر مزید سماعت سے معذرت کرلی

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ کے جج نے لوڈشیڈنگ کے خلاف درخواست پر مزید سماعت سے معذرت کرلی۔سندھ ہائیکورٹ میں…

August 12, 2025
سائنس و ٹیکنالوجی

12 سال بعد پہلی ٹوئٹ میں مارک زکربرگ کی ایلون مسک پر تنقید

کراچی (ٹیک ڈیسک): میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے ایک دہائی سے زائد عرصے بعد ٹوئٹر پر پہلی ٹوئٹ…

July 6, 2023
پاکستان

پاکستانی ہائی کمشنر سے ملاقات میں ڈاکٹر یونس کا پاکستان کیلئے مثبت جذبات کا اظہار

(ویب ڈیسک ):ڈھاکا میں پاکستانی ہائی کمشنر سید احمد معروف نے بنگلا دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد…

August 10, 2024
پاکستان

واپڈا اور وزارت آبی وسائل کی بجلی کے فری یونٹس کی سہولت ختم کرنیکی مخالفت

(ویب ڈیسک ): واٹر اینڈ پاور ڈویلمپنٹ اتھارٹی (واپڈا) اور وزارت آبی وسائل نے بجلی کمپنیوں کے ملازمین کو فری…

August 31, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?