Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گھانا میں فوجی ہیلی کاپٹرگر کر تباہ، وزیر دفاع، وزیر ماحولیات سمیت 9 افراد ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > گھانا میں فوجی ہیلی کاپٹرگر کر تباہ، وزیر دفاع، وزیر ماحولیات سمیت 9 افراد ہلاک
دنیا

گھانا میں فوجی ہیلی کاپٹرگر کر تباہ، وزیر دفاع، وزیر ماحولیات سمیت 9 افراد ہلاک

Published August 6, 2025
Tags: 2 وزرا سمیت 9 افراد ہلاک Featured افریقی ملک گھانا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ وزیر دفاع اور وزیر ماحولیات بھی ہلاک
Share
SHARE

گھانا (ویب ڈیسک): افریقی ملک گھانا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 وزرا سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گھانا کے جنوبی علاقے میں فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوا۔حکومتی ترجمان کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے میں گھانا کے وزیر دفاع اور وزیر ماحولیات بھی ہلاک ہوئے ہیں۔

ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں ائیرفورس کا 3 رکنی عملہ اور حکومتی اہلکار شامل ہیں۔

گھانا کے صدر نے حادثے کو قومی سانحہ قرار دیتے ہوئے لواحقین سے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

گھانا کی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ ہیلی کاپٹر سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا، حادثے کے حوالے سے تحقیقات کی جائیں گی۔

TAGGED:2 وزرا سمیت 9 افراد ہلاکFeaturedافریقی ملک گھانافوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہوزیر دفاع اور وزیر ماحولیات بھی ہلاک
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ناصر شاہ کی ریلوے حکام سے ملامات: روہڑی تا سکھر شارٹ روٹ پر ٹرین چلانے کا فیصلہ
Next Article کوئٹہ، کوہلو، چمن اور زیارت سمیت بلوچستان بھر میں انٹرنیٹ سروس معطل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

بھارت: اترا کھنڈ میں مسافر بس کھائی میں جاگری، 36 افراد ہلاک، 19 زخمی

الموڑا - بھارت (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ایک مسافر بس گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں…

November 4, 2024
پاکستانصحت

ریسکیو 1122 فعال نہ ہوسکا، 75 ایمبولینسز کھڑی کھڑی تباہ ہوگئیں

ٹھٹہ (ویب ڈیسک): سول اسپتال مکلی میں سندھ انٹی گریٹڈ ایمرجنسی اینڈ ہیلتھ سروسز کی کروڑوں روپے مالیت کی 75…

March 11, 2023
پاکستانتازہ ترینسائنس و ٹیکنالوجی

ٹیلی کام کمپنیز کو شہریوں کی نگرانی کیلئے فون کال، ڈیٹا ریکارڈنگ سے روکنے کا حکم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے ٹیلی کام کمپنیز کو سرویلینس کیلئے فون…

May 29, 2024
دنیا

52 سال حکومت کرنے کے بعد ڈنمارک کی ملکہ مارگریتھ دوم کا اقتدار چھوڑنے کا اعلان

(ویب ڈیسک ):ڈنمارک کی ملکہ مارگریتھ دوم نے اقتدار چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے…

January 1, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?