Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ملتان نے اسلام آباد کو 52 رنز سے شکست دے دی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ملتان نے اسلام آباد کو 52 رنز سے شکست دے دی
کھیل

ملتان نے اسلام آباد کو 52 رنز سے شکست دے دی

Published February 19, 2023
Tags: Featured ساتویں گروپ یونائیٹڈ 52 رنزشکست
Share
SHARE

ملتان (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے ساتویں گروپ میچ میں ملتان سلطانز نے شاندار کارکردگی کامظاہرہ کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ 52 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جیت کے لیے 191 رنز کا ہدف دیا تھا۔

A good total on the board for @MultanSultans following impressive fifties from @Rileerr and @iMRizwanPak and @KieronPollard55 blitz towards the end.#HBLPSL8 | #SabSitarayHumaray | #MSvIU pic.twitter.com/HrNz1Co9Zn

— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 19, 2023

ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی پوری ٹیم 18 ویں اوور میں 138 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی، ملتان سلطانز کی جانب سے عباس آفریدی نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔

ملتان سلطانز کی پہلی وکٹ پہلے اوور میں ہی گرگئی جب شان مسعود رومان رئیس کی گیند پر 3 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہوگئے۔

Sensational performance by the youngster 🤩#HBLPSL8 | #SabSitarayHumaray | #MSvIU pic.twitter.com/KOGXTBgR0i

— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 19, 2023

اس کے بعد ملتان سلطانز کی جانب سے کپتان محمد رضوان اور رائیلی روسو نے زبردست بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسکور کو آگے بڑھایا۔

رائیلی روسوو 30 گیندوں پر 36 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جب کہ محمد رضوان 38 گیندوں پر 50 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

Sensational performance by the youngster 🤩#HBLPSL8 | #SabSitarayHumaray | #MSvIU pic.twitter.com/KOGXTBgR0i

— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 19, 2023

ان کے بعد ڈیوڈ ملر بیٹنگ کے لیے آئے اور صرف 24 گیندوں پر 52 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔کیرون پولارڈ 21 گیندوں پر 32 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

اس طرح ملتان نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 190 رنز بنائے اور اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 191 رنز کا ہدف دیا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے رومان رئیس، کپتان شاداب خان، محمد وسیم جونیئر اور ٹام کرن نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

ملتان سلطانز نے ایونٹ میں اب تک 3 میچز کھیلے ہیں اور ان میں سے 2 میچز میں کامیابی حاصل کی جب کہ ایک میچ میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

ملتان سلطانز نے گزشتہ میچ میں کپتان رضوان اور روسوو کی شاندار بیٹنگ کے بعد باولنگ میں بھی زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پشاور زلمی کو 54 رنز سے شکست دی تھی۔

دوسری جانب اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایک میچ کھیلا ہے اور اس میں اس نے فتح حاصل کی، اسلام آباد یونائیٹڈ نے کولن منرو اور اعظم خان کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کا فاتحانہ انداز میں آغاز کیا تھا۔

TAGGED:Featuredساتویں گروپیونائیٹڈ 52 رنزشکست
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 191ہدف، تعاقب میں یونائیٹڈ کی سلطانز کیخلاف بیٹنگ جاری
Next Article صدر کو عہدے اور کردار کو سمجھنا چاہیے؛ شرجیل میمن
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجیویڈیوز

اب موبائل فون دوربین کا کام بھی کرے گا، ہیسٹیا آلہ ایجاد

نیویارک (ٹیک ڈیسک): دوربین بنانے والی ایک کمپنی نے جدید تقاضوں کے تحت ایک اہم ایجاد پیش کی ہے جو…

July 24, 2023
کھیل

جونیئر ہاکی ایشیاکپ؛ قومی ٹیم بغیر کپ کےکل وطن لوٹے گی

عمان (اسپورٹس ڈیسک): جونیئر ہاکی ایشیاکپ میں سلور میڈل جیتنے والی قومی ہاکی ٹیم کل وطن لوٹے گی۔عمان میں کھیلے…

June 2, 2023
پاکستانتازہ ترین

سندھ میں‌پہلی بار اسکولز کا سروے، صوبہ بھر میں اسکول شماری کا عمل مکمل

(ویب ڈیسک ): کراچی: وزیر تعلیم سردار شاہ کی خصوصی ہدایت پر سندھ میں پہلی بار نجی اسکولوں کی اسکول…

August 3, 2023
پاکستان

پاکستان اور چین کے درمیان ایم ایل ون، گوادربندرگاہ اور زراعت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

(ویب ڈیسک): بیجنگ: پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ نے چین میں مشترکہ پریس کانفرنس کی ہے۔پریس کانفرنس میں چینی…

May 16, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?