Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ناسا نے قیامت کی علامتوں میں سے ایک علامت کا پتہ لگالیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > ناسا نے قیامت کی علامتوں میں سے ایک علامت کا پتہ لگالیا
دلچسپ و عجیبویڈیوز

ناسا نے قیامت کی علامتوں میں سے ایک علامت کا پتہ لگالیا

Published January 3, 2023
Tags: حدیث مبارک عالمی سائنسی و خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا قیامت کی بتائی گئی علامت
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): عالمی سائنسی و خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے نبیِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جانب سے قیامت کی بتائی گئی علامتوں میں سے ایک علامت کا پتہ لگالیا .

حدیث مبارک کے مطابق قیامت کے قریب دنیامیں‌کہیں سے ایک دھواں نکلے گا اور ساری دنیا کو اپنی لپیٹ میں‌لے لے گا، جو چالیس دن تک برقرار رہے گا.

کچھ ہی عرصہ قبل ناسا کی جانب سے ایک رپورٹ میں‌اسپیس میں گاما ریز کی موجودگی اور اُن کا زمین کی طرف بڑھنے سے متعلق کہا گیاکہ اگر یہ گاما ریز زمین تک پہنچ گئے تو شدید تباہی پھیلائیں‌گے .

ناسا نے اپنی رپورٹ میں‌یہ بھی کہا ہے کہ یہ گاما ریز 2025 تک کسی بھی وقت زمین سے ٹکرا سکتے ہیں . اس سے ہونے والے دھماکے بگ بینگ سے بھی زیادہ بڑے دھماکے ہوسکتے ہیں‌،جسکے بعد دنیا سمیت دیگر کئی سیاروں پر بھی تباہی پھیل سکتی ہے اور تمام دنیا اس دھوئیں‌کی لپیٹ میں‌آجائے گی .

مزیدجانیے اس ویڈیومیں‌

TAGGED:حدیث مبارکعالمی سائنسی و خلائی تحقیقاتی ادارے ناساقیامت کی بتائی گئی علامت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی اور حیدرآباد کے ایڈمنسٹریٹرز کی تقرریاں معطل
Next Article پی ایس ایل 2023 : پہلا میچ13 فروری اور فائنل19 مارچ کو ہوگا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیبویڈیوز

برطانوی شخص نے عالمی ریکارڈ کیلیے چہرے پر 17 چھید کروادیے

لندن (ویب ڈیسک): برطانوی شخص نے عالمی ریکارڈ قائم کرنے کے لیے اپنے چہرے پر 17 چھید کروادیے . تفصیل…

May 1, 2023
دلچسپ و عجیب

تنزانیہ میں‌شہری کو سینےمیں‌ لگا چاقو 8 سال بعد نکال لیا گیا

تنزانیہ (ویب ڈیسک): حال ہی میں تنزانیہ میں ایک شہری کے سینے سے ایک چاقو نکالا گیا جو 8 سال…

August 18, 2025
دلچسپ و عجیب

طویل ترین عمر پانے والا کتا بوبی چل بسا، گنیز ورلڈ ریکارڈز اُداس

پرتگال (ویب ڈیسک): دنیا کا سب سے طویل عمر پانے والا کتا بوبی 31 سال کی عمر میں چل بسا۔غیر…

October 24, 2023
دلچسپ و عجیب

چونیاں: شادی میں ہوائی فائرنگ، 3 بچے زخمی، دولہے کا والد اور سالہ گرفتار

چونیاں (ویب ڈیسک): چونیاں میں ایک شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 3 بچے زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق…

November 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?