Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نور بخاری محرم الحرام میں چھٹیاں منانے جانیوالوں سے نالاں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > نور بخاری محرم الحرام میں چھٹیاں منانے جانیوالوں سے نالاں
انٹرٹینمنٹ

نور بخاری محرم الحرام میں چھٹیاں منانے جانیوالوں سے نالاں

Published July 29, 2023
Tags: Featured اسلام کی تعلیمات پر عمل پیرا ہیں
Share
SHARE

(ویب ڈیسک):پاکستان کی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے محرم الحرام کا احترام نہ کرنے والوں پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔موسمِ گرما کے اختتام پر بہت سے پاکستانی ہر سال کی طرح اس سال بھی چھٹیاں گزارنے کے لیے ملک کے شمالی علاقہ جات کا رخ کرتے یا پھر بیرونِ ملک جانے کے منصوبے بناتے ہیں اور سوشل میڈیا پر تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتے ہیں۔

نور بخاری کو محرم میں بھی لوگوں کے چھٹیاں منانے جانے کی روایت کو برقرار رکھنا بالکل پسند نہیں آیا جس کا اظہار انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر کیا۔
سابقہ اداکارہ نے اپنی انسٹا اسٹوری پر لکھا ہے کہ واہ رے امتی، آلِ رسول ﷺ پر پانی بند کر دیا گیا اور امتی چھٹیاں منانے جا رہے ہیں۔

نور بخاری نے یہ بھی لکھا ہے کہ 9 اور 10 محرم کا احترام تو دوسرے مذاہب کے لوگ بھی کرتے ہیں لیکن ہم یہاں چھٹیاں منانے کے منصوبے بنانے میں مصروف ہیں۔

خیال رہے کہ نور بخاری نے 2017 میں شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا تھا اور اب اسلام کی تعلیمات پر عمل پیرا ہیں۔

TAGGED:Featuredاسلام کی تعلیمات پر عمل پیرا ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article راول ڈیم میں پانی کی سطح مقررہ گنجائش سے متجاوز ، اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ
Next Article باجوڑ؛ جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکا، ،مقامی امیر سمیت35 افراد جاں بحق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

مِس یونیورس مقابلہ: مس ایل سلواڈور بٹ کوائن کے لباس میں شریک

کراچی (ویب ڈیسک): نیواورلینز: ایل سلواڈور سے منتخب ہونے والی حسینہ اب نیواورلینز کے مقابلہ حسن میں شامل ہوں گی۔…

January 17, 2023
دنیا

سوڈان میں‌فوجی بغاوت، لڑائی میں‌5 ہزار افراد ہلاک،آرمی چیف مذاکرات پر آمادہ

سوڈان (ویب ڈیسک): سوڈان میں فوجی دھڑوں کے درمیان تصادم میں آرمی چیف نے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کردی۔برطانوی نشریاتی…

September 23, 2023
تازہ ترینکھیل

دوسرا ٹیسٹ میچ: شاہین اور کیویز کراچی میں مقابلے کے لیے تیار

کراچی (نجات نیوز): پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ آج سے کراچی میں شروع ہوگا۔ 2…

January 2, 2023
صحت

عالمی ادارہ صحت سے منکی پاکس ویکسین حاصل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): پاکستان نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) سے منکی پاکس کی ویکسین حاصل کرنے کا…

April 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?