Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستانی باکسر عثمان وزیر نےورلڈیوتھ ٹائٹل دوسری بارحاصل کرلیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > پاکستانی باکسر عثمان وزیر نےورلڈیوتھ ٹائٹل دوسری بارحاصل کرلیا
کھیل

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نےورلڈیوتھ ٹائٹل دوسری بارحاصل کرلیا

Published February 5, 2023
Tags: Featured پاکستانی باکسر عثمان وزیر ورلڈیوتھ ٹائٹل
Share
SHARE

دبئی(اسپورٹس ڈیسک) پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے تھائی لینڈ کے باکسر کوہراکر ورلڈیوتھ ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کرلیا۔

دبئی میں کھیلے گئے فائنل میچ میں عثمان وزیر نے سخت مقابلے کے بعد تھائی لینڈ کے باکسر کرونگ کلنگ کو ساتویں راﺅنڈ میں ناک آﺅٹ کردیا ۔

عثمان وزیر نے اپنا ٹائٹل سانحہ پشاور میں شہید ہونیوالے افراد کے نام کردیا ۔

اختتامی تقریب میں گفتگوکرتے ہوئے عثمان وزیر کہناتھاکہ پاکستان کے لیے مسلسل دوسری مرتبہ ٹائٹل جیتنا ان کے لیے فخر کی بات ہے، وہ اس کامیابی کو پشاور خودکش حملے میں شہید ہونیوالوں کے نام کرتے ہیں۔

TAGGED:Featuredپاکستانی باکسر عثمان وزیرورلڈیوتھ ٹائٹل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی کا میئر تو پیپلزپارٹی کا ہی آئے گا؛ سعید غنی
Next Article موت کو قریب سے دیکھا ہے؛کوما سے واپس آئی اداکارہ مشال خان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹپاکستان

البرٹا:کوئین الزبتھ ایوارڈ تقریب،مشہود قاضی کو پلاٹینم جوبلی میڈل دیا گیا

کیلگری: (ویب ڈیسک): البرٹا - حکومت کینیڈا کی جانب سے سماجی بہبود کی مختلف سرگرمیوں میں غیر معمولی خدمات کے…

February 20, 2023
پاکستان

عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہوگا یا نہیں ؟ اسلام آباد ہائی کورٹ کی حکومت سے وضاحت طلب

(ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے 16 ستمبر تک وفاقی حکومت سے وضاحت طلب کر لی کہ عمران خان کا…

September 12, 2024
پاکستانکاروبار

خیرپورسندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت، کیا سندھ کو فائدہ ہوگا؟

خیرپور -کراچی (ویب ڈیسک): سندھ کے ضلع خیر پور میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ…

September 26, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

پی ٹی اےنے 8 لاکھ 26 ہزار چوری شدہ موبائل فونز بلاک کر دیے

اسلام آباد (ٹیک‌ڈیسک): پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 8 لاکھ 26 ہزار چوری شدہ موبائل فونز بلاک…

July 24, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?