کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پراڈ پیک کی مہم جوئی کے دوران سر پر پتھر لگنے سے زخمی ہونے والے پاکستانی کوہ پیما مراد سد پارہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔
براڈ پیک ریسکیو ٹیم نے مراد سدپارہ کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی، مراد سدپارہ کی لاش جاپانی کیمپ پہنچادی گئی ہے۔
خیال رہے کہ مراد سدپارہ ہفتے کے روز سر پر پتھر لگنےسےشدید زخمی ہوئےتھے، مراد سدپارہ کی لاش آج بیس کیمپ پہنچا دی جائے گی۔