Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آصفہ بھٹو کی پارلیمان میں‌انٹری کی تیاری،این اے 196 شہداد کوٹ سےضمنی الیکشن لڑیں گی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > آصفہ بھٹو کی پارلیمان میں‌انٹری کی تیاری،این اے 196 شہداد کوٹ سےضمنی الیکشن لڑیں گی
پاکستانتازہ ترین

آصفہ بھٹو کی پارلیمان میں‌انٹری کی تیاری،این اے 196 شہداد کوٹ سےضمنی الیکشن لڑیں گی

Published February 25, 2024
Tags: آصفہ بھٹو بینظیر بھٹو کی صاحبزادی شہداد کوٹ حلقہ این اے 196 ضمنی انتخاب میں حصہ لیں گی
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ محترمہ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو شہداد کوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 196 سے ضمنی انتخاب میں حصہ لیں گی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ این اے 196 شہداد کوٹ پر بلاول بھٹو زرداری نے حالیہ انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی تاہم اب وہ یہ سیٹ آصفہ بھٹو کیلئے خالی کریں گے۔

واضح رہے کہ ماضی میں محترمہ بینظیر بھٹو بھی اسی سیٹ پر الیکشن لڑ چکی ہیں گو کہ حالیہ الیکشنز میں آصفہ بھٹو اپنے بھائی بلاول بھٹو کی انتخابی مہم میں حصہ لیکر عملی سیاست کی ابتدا تو کر چکی ہیں تاہم ضمنی انتخاب میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد وہ پارلیمانی سیاست میں حصہ لینے کا بھی باضابطہ آغاز کر سکتی ہیں۔

TAGGED:آصفہ بھٹوبینظیر بھٹو کی صاحبزادیشہداد کوٹ حلقہ این اے 196ضمنی انتخاب میں حصہ لیں گی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی:آبادی پر گر کر تباہ ہونے والے طیارہ حادثے کی فائنل رپورٹ چار سال بعد جاری
Next Article اویس قادر شاہ 111 ووٹ لیکر اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

عمران کوگرفتاری دینی چاہیےتھی مگریہ کام بہادرکرتےہیں:نوازشریف

لندن (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو…

March 14, 2023
پاکستان

چند جرنیلوں اور ججز نے بیگمات اور بچوں کے کہنے پر ایک اناڑی کو ملک پر مسلط کیا: احسن اقبال

لاہور (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ چند جرنیلوں اور ججوں نے اپنی…

August 11, 2024
پاکستان

سپریم کورٹ کی دیواروں پر گندے کپڑے لٹکانے والے لیکچر مت دیں: عظمیٰ بخاری کا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل

(ویب ڈٰیسک):‌وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ…

July 14, 2024
پاکستان

کرپشن میں ملوث شخص کوبچانےکیلئےچیف جسٹس سرگرم ہیں: نواز شریف

لندن (ویب ڈیسک): مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے الزام عائدکیا ہےکہ چیف جسٹس توشہ…

August 23, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?