Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر توقیر شاہ مستعفی، ورلڈ بینک میں‌ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر توقیر شاہ مستعفی، ورلڈ بینک میں‌ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر
پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر توقیر شاہ مستعفی، ورلڈ بینک میں‌ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر

Published October 28, 2023
Tags: انہیں ایک سال کا کنٹریکٹ دیاگیا تھا
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر توقیر حسین شاہ اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے جس کی وزیراعظم نے منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر توقیر حسین شاہ نے ورلڈ بینک میں بطور ایگزیکٹو ڈائریکٹر تقرری کے باعث استعفیٰ دیا، وہ یکم نومبر کو اپنے نئے عہدے کا چارج لیں گے۔

ادھر وزیراعظم کے نئے پرنسپل سیکر ٹری کیلئے بیو رو کریسی میں لابنگ شروع ہوگئی ہے۔

ذ رائع کے مطا بق اس عہدے کیلئے جن بیورو کریٹس کے نام زیر غور ہیں ان میں سیکرٹری خزانہ امداد اللہ بوسال، سیکرٹری اقتصادی امور ڈاکٹرکاظم نیاز اورسیکرٹری ہاؤسنگ اینڈ ورکس ڈاکٹر شہزاد خان بنگش کا نام شامل ہیں، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تین ناموں کی سمری وزیراعظم آفس کو ارسال کرے گا جب کہ وزیراعظم کی منظوری کے بعد نئے پرنسپل سیکر ٹری کی تعیناتی عمل میں لائی جائے گی۔

پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 22 کے ریٹائرڈ افسر ڈاکٹر توقیر حسین شاہ گزشتہ برس 25 دسمبر کو ر یٹائر ہوگئے تھے اور انہیں ایک سال کا کنٹریکٹ دیاگیا تھا۔

TAGGED:انہیں ایک سال کا کنٹریکٹ دیاگیا تھا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گیس پائپ لائن منصوبے میں‌بار بار تبدیلیوں پر روس پاکستان سے ناراض
Next Article غزہ میں انٹرنیٹ سروسز معطل، فاطمہ بھٹو اور ثانیہ مرزاسمیت شخصیات کا اظہار تشویش
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ٹرائل کورٹ سےقبل ہائیکورٹ میں درخواست کیسےدائرہو: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائرضمانت قبل از…

March 27, 2023
پاکستانتازہ ترین

الیکشن کمیشن سندھ حکومت کے اختیارات میں مداخلت نہیں کرسکتا، شرجیل میمن

کراچی(نجات نیوز): وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے بلدیاتی انتخابات سےمتعلق کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سندھ حکومت کے…

January 13, 2023
پاکستانتازہ ترین

خیبرپختونخوامیں‌دہشتگردی کا بھوت:سکیورٹی خدشات؛ جنوبی وزیرستان اور ٹانک کی تمام عدالتیں ڈی آئی خان منتقلی کا حکم

پشاور(ویب ڈیسک): سکیورٹی خدشات کی وجہ سے ہائی کورٹ نے جنوبی وزیرستان اور ٹانک کی تمام عدالتیں ڈی آئی خان…

October 3, 2024
پاکستانتازہ ترین

سیڈا میں بغیر اشتہارات، خلاف ضابطہ بھرتیوں اور پروموشن کا انکشاف

مٹیاری (ویب ڈیسک): سندھ ایریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی میں خلاف ضابطہ بھرتیوں اور پروموشن کا انکشاف ہوا ہے۔ ملازمین بغیر…

February 20, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?