Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آئی ایم ایف دفتر کے باہر پی ٹی آئی کا مظاہرہ، قرض کیلئے کڑی شرائط لگانے کا مطالبہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > آئی ایم ایف دفتر کے باہر پی ٹی آئی کا مظاہرہ، قرض کیلئے کڑی شرائط لگانے کا مطالبہ
پاکستانتازہ ترین

آئی ایم ایف دفتر کے باہر پی ٹی آئی کا مظاہرہ، قرض کیلئے کڑی شرائط لگانے کا مطالبہ

Published March 15, 2024
Tags: آئی ایم ایف ورلڈ بینک کے دفاتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ امریکا میں پی ٹی آئی کی جانب سے
Share
SHARE

نیو یارک (ویب‌ڈیسک): امریکا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور ورلڈ بینک کے دفاتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔پی ٹی آئی کے مظاہرے میں شامل افراد نے آئی ایم ایف سے پاکستان کو قرض دینے سے پہلے کڑی شرائط عائد کرنے، قسط کا اجرا الیکشن نتائج اور دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات سے جوڑنے کا مطالبہ کیا۔

مظاہرین نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی اورافواج پاکستان کے خلاف بینر لگا رکھے تھے۔

ذرائع کے مطابق مظاہرے میں شریک بانی پی ٹی آئی کے قریبی ساتھی شہبازگل کو پارٹی قیادت کی جانب سے مظاہرے کے انعقاد کا ٹاسک دیا گیا، مظاہرے کیلئے مقامی اور بین الاقوامی این جی اوز کی مدد لی گئی۔

خیال رہے کہ آئی ایم ایف کا وفد اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کے تحت 1.1 ارب ڈالر کی تیسری قسط کے اجرا سے قبل جائزے کیلئے پاکستان میں موجود ہے اور پاکستانی حکام سے مذاکرات جاری ہیں۔

TAGGED:آئی ایم ایف ورلڈ بینک کے دفاتر کے باہر احتجاجی مظاہرہامریکا میںپی ٹی آئی کی جانب سے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت نے این ایف سی فارمولے میں تبدیلی کا آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کردیا
Next Article جو بائیڈن کی روسی ہم منصب کی ایک بار پھر توہین، پیوٹن کو ٹھگ کہہ دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پرویز الٰہی کے گھر پر پولیس کا چھاپہ، لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

لاہور (ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کے گھر میں پولیس آپریشن کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا…

April 29, 2023
پاکستانویڈیوز

STP نے ڈیجیٹل مردم شماری کومسترد کردیا،4مارچ کو دھرنے کااعلان

حیدرآباد (ویب ڈیسک): مگسی ہاؤس میں سندھ ترقی پسند پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر قادر مگسی کی زیر صدارت اجلاس۔اجلاس میں…

March 1, 2023
پاکستانتازہ ترین

بڑی دیر کردی مہرباں آتے آتے:ہائیکورٹ نےمرتضٰی بھٹوکیس میں4 ملزمان کےوارنٹ گرفتاری جاری کردیے

کراچی (ویب‌ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ نے میر مرتضٰی بھٹو قتل کیس میں ملزمان کی بریت کے خلاف اپیلوں پر سماعت میں…

February 26, 2024
پاکستان

بلاول کی وارننگ رنگ لے آئی، وزیراعظم کی سندھ کےسیلاب متاثرین کیلئے 25 ارب روپےکی منظوری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے 25 ارب روپےکی منظوری…

June 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?