Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پنجاب: بیک وقت 20 کلو مفت آٹا فراہم کرنے کی منظوری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پنجاب: بیک وقت 20 کلو مفت آٹا فراہم کرنے کی منظوری
پاکستان

پنجاب: بیک وقت 20 کلو مفت آٹا فراہم کرنے کی منظوری

Published March 25, 2023
Tags: 70 لاکھ س آٹے کے تھیلے تقسیم Featured بیک وقت 20 کلو آٹے کی منظوری
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): پنجاب کی نگران کابینہ نے صوبے میں 29 مارچ سے فی خاندان کو بیک وقت 20 کلو مفت آٹے کی فراہمی کی منظوری دے دی۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب بھر میں مفت آٹے کی فراہمی اور مفت آٹا رجسٹریشن کا عمل آسان بنانے سے متعلق مختلف تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں نگران صوبائی وزرا اور دیگر حکام پر مشتمل کمیٹی قائم کی گئی جو رجسٹریشن پر سفارشات پیش کرے گی۔

کابینہ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ اب تک تقریباً 70 لاکھ سے زائد آٹے کے تھیلے تقسیم کیے جاچکے ہیں جس پر کابینہ نے مفت آٹے کی فراہمی کے عمل پر اطمینان کا اظہار بھی کیا۔

بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ اشیائےضروریہ کی مقررہ نرخوں پر دستیابی یقینی بنانے کیلئے چیکنگ کی ہدایت بھی دی گئی ہے۔

کابینہ نے صوبے میں 29 مارچ سے فی خاندان کو بیک وقت 20 کلو آٹے کی فراہمی کی منظوری دے دی۔

TAGGED:70 لاکھ س آٹے کے تھیلے تقسیمFeaturedبیک وقت 20 کلو آٹے کی منظوری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان کی پہلی مرتبہ انٹرنیشنل میچ میں افغانستان سے شکست
Next Article نوجوان کرکٹرزپریشر میں نروس ہوگئے؛شاداب اپنی کارکردگی پرخاموش
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی ائیرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکا، 6 افراد زخمی

(ویب ڈیسک ): کراچی ائیرپورٹ سنگنل کے قریب دھماکے میں کئی 6 افراد زخمی ہوگئے۔یس ایپی ملیر کے مطابق کراچی…

October 7, 2024
دنیا

عالمی فوجداری عدالت انسانیت کی دشمن بن چکی ہے، نیتن یاہو نے فیصلہ ماننے سے انکار کردیا

تل ابیب (ویب ڈیسک): اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے روایتی ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی فوجداری عدالت سے اپنے…

November 22, 2024
کھیل

پی ایس ایل 9:کراچی نے لاہور کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی

لاہور(ویب ڈیسک ):پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9 ویں ایڈیشن کے 10 ویں میچ میں کراچی کنگز نے…

February 24, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

50 سال بعد چاند پر اترنے کے لیے بھیجا گیا امریکی مشن ناکام

نیو یارک (ٹیک ڈیسک): 5 دہائیوں سے زائد عرصے بعد چاند پر اترنے کے لیے بھیجا گیا امریکی مشن ناکام…

January 10, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?