Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ملک میں بارشیں اور سیلاب:ہلاکتوں کی تعداد 650 سے تجاوز کرگئی، سینکڑوں لاپتا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ملک میں بارشیں اور سیلاب:ہلاکتوں کی تعداد 650 سے تجاوز کرگئی، سینکڑوں لاپتا
پاکستانتازہ ترین

ملک میں بارشیں اور سیلاب:ہلاکتوں کی تعداد 650 سے تجاوز کرگئی، سینکڑوں لاپتا

Published August 18, 2025
Tags: 26 جون سے اب تک حادثات ملک میں بارشیں اور سیلاب ہلاکتوں کی تعداد 650 سے تجاوز
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): ملک میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 650 سے تجاوز کرگئی ہے۔ ملک کے مختلف شہروں میں شدید مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور بارشوں کے باعث ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب نے شدید تباہی مچاہی ہے۔

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق 26 جون سے اب تک بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے ہونے والے حادثات میں اب تک 657 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

این ڈی ایم اے کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 171 بچے، 94 خواتین اور 392 مرد شامل ہیں جب کہ حادثات میں 920 افراد زخمی بھی ہوئے۔

این ڈی ایم اے کے مطابق مون سون بارشوں اور سیلاب سے سب سے زیادہ نقصان خیبر پختونخوا میں ہوا جہاں مختلف حادثات میں اب تک 373 افراد کی ہلاکت ہوئی ہے جب کہ بہت سے لوگ اب تک لاپتا ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔

اس کے علاوہ مون سون بارشوں سے پنجاب میں 164، سندھ میں 28، بلوچستان میں 20، گلگت بلتستان میں 32، آزاد کشمیر میں 15 جب کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 8 ہلاکتیں ہوئیں۔

TAGGED:26 جون سے اب تک حادثاتملک میں بارشیں اور سیلابہلاکتوں کی تعداد 650 سے تجاوز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: فشری میں ڈاکوؤں نے کورین کمپنی کے ڈیڑھ کروڑ روپے لوٹ لیے
Next Article “قاضی سکھ چین لکھ رہا ہے”:پاکستان میں کاروباری حالات بہتر اور قرض کا منظر نامہ مضبوط ہوا ہے: فچ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

تھریٹس ہیں،الیکشن نہ کرائیں:حساس اداروں کی الیکشن کمیشن کوبریفنگ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حساس اداروں نے الیکشن کمیشن کو موجودہ حالات میں شیڈول انتخابات نہ کرانے کی تجویز دیدی۔ذرائع…

March 10, 2023
پاکستان

میانوالی:سی ٹی ڈی پرٹی ٹی پی کا حملہ،1اہلکار زخمی، 1 دہشتگرد ہلاک

میانوالی (ویب ڈیسک): میانوالی کے علاقے کالاباغ میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب کی ٹیم پر کالعدم…

February 17, 2023
پاکستان

مخصوص نشستیں فیصلہ:سنی اتحاد کونسل آئینی تقاضوں پر پورا نہیں اترتی، پی ٹی آئی عدالت کے سامنے فریق نہیں بنی: جسٹس یحییٰ کا اختلافی نوٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی نے مخصوص نشستوں کے کیس سے متعلق فیصلے میں…

September 24, 2024
پاکستانکاروبار

ایف بی آر کی بڑی کارروائی:قومی خزانے کو 6 ارب کا نقصان پہنچانے کے الزام میں 10 افراد گرفتار

حیدرآباد (ویب ڈیسک): فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے قومی خزانے کو 6 ارب روپے کا نقصان پہنچانے کے الزام میں…

October 15, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?