Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بارشوں سے حب چینل میں کٹاؤ، کراچی کو پانی کی فراہمی متاثر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بارشوں سے حب چینل میں کٹاؤ، کراچی کو پانی کی فراہمی متاثر
پاکستانتازہ ترین

بارشوں سے حب چینل میں کٹاؤ، کراچی کو پانی کی فراہمی متاثر

Published August 24, 2025
Tags: بارشوں کے باعث کٹاؤ اور نقصانات حب چینل 112 کراچی کینال اور لسبیلہ میں پانی کی سپلائی 60 فیصد کم کراچی میں پانی کی فراہمی متاثر
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): حب چینل 112 میں حالیہ بارشوں کے باعث کٹاؤ اور نقصانات کی وجہ سےکراچی میں پانی کی فراہمی متاثر ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق حب چینل 112 میں کٹاؤ حالیہ بارشوں کے دوران پیش آیا، متاثرہ چینل کی مرمت کے باعث کراچی کینال اور لسبیلہ میں پانی کی سپلائی 60 فیصد کم کردی گئی۔

حب ڈیم سےکراچی کو 100 ملین گیلن کے بجائے اب 40 ملین گیلن پانی فراہم کیا جا رہا ہے۔

جس کے باعث ضلع غربی، کیماڑی اور وسطی میں پانی فراہمی متاثر ہے جب کہ حب شہر میں بھی پانی کی فراہمی میں مسائل درپیش ہیں۔

TAGGED:بارشوں کے باعث کٹاؤ اور نقصاناتحب چینل 112کراچی کینال اور لسبیلہ میں پانی کی سپلائی 60 فیصد کمکراچی میں پانی کی فراہمی متاثر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد: صدر مملکت کو خطرے میں ڈالنےپر SSP ٹریفک کیپٹن(ر) سید ذیشان معطل
Next Article بھارت نے سجاول کے 15 پاکستانی ماہی گیر گرفتار کرلیے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

نوری آباد پاور کیس:وزیراعلیٰ سندھ کی بریت کی درخواست دائر

اسلام آباد (نجات نیوز): وزیراعلیٰ سندھ نے نوری آباد پاور پراجیکٹ کیس میں بریت کی درخواست دائر کردی۔ وزیراعلیٰ سندھ…

January 4, 2023
پاکستان

چولستان کینال سندھ کو اجتماعی قبرستان بنانے کی سازش ہے،کسی صورت قبول نہیں، پانی معاہدے پر عمل کیا جائے؛ قادر مگسی

حیدرآباد (ویب ڈیسک): ہم نہ صرف دریائے سندھ پر کئنال بنانے کے منصوبے کو مسترد کرتے ہیں بلکہ ہمارا یہ…

October 22, 2024
پاکستانتازہ ترین

القادر ٹرسٹ کیس: اشتہاری ملزم کی بنی گالہ میں 405 کنال اراضی نیلام

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ا لقادر ٹرسٹ کیس کے اشتہاری ملزم علی ریاض کی موہڑہ نور بنی گالا میں ملکیت…

August 12, 2025
پاکستانتازہ ترین

تجارتی شعبوں میں‌فروغ کے لیے وزیراعظم چین کے دورے پر روانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ ہوگئے۔وزیر اعظم کے ساتھ ان کی ٹیم بھی…

June 4, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?