Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سرفراز احمد عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > سرفراز احمد عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے
کھیل

سرفراز احمد عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

Published January 18, 2023
Tags: Featured سرفراز احمد عمرہ ادائیگی سعودی عرب
Share
SHARE

پاکستان ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئےہیں۔ ذرائع کے مطابق، سرفراز احمد اہل خانہ کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچے ہیں۔

واضح رہے کہ سرفراز احمد اگلے ماہ پاکستان سپرلیگ 8 کیلئے کوئٹی گلیڈی ایٹر کی کپتانی کریں گے جبکہ سرفراز حال ہی میں نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں میچ آف دی سیریز قرار پائے۔

سرفراز احمد کو 4 سال بعد قومی ٹیم میں موقع ملا تھا جس کے بعد انہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 335 رنز بنا کر اپنی کارکردگی سے سب کو حیران کر دیا۔

وکٹ کیپر بیٹر نے نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی 4 اننگز میں 3 ففٹیز اور ایک سنچری اسکور کی، سرفراز ناصرف میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے بلکہ سیریز کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ بھی ان ہی کے حصے میں آیا۔

دوسری جانب پاکستانی کھلاڑی نعمان علی نے بھی عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے نعمان علی نے ٹوئٹر پر خانہ کعبہ سے لی گئی تصاویر شیئر کرتے ہوئے اللہ کا شکر اد ا کیا۔

TAGGED:Featuredسرفراز احمد عمرہ ادائیگیسعودی عرب
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل، گورنر نے دستخط کردیے
Next Article دھونی اور کوہلی کی بیٹیوں پر کمنٹس کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

خواجہ آصف نے قتل کی دھمکی اور ہراسانی کے واقعےکی رپورٹ لندن پولیس کو درج کرادی

لندن (ویب ڈیسک): وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے واقعے کی رپورٹ…

November 14, 2024
انٹرٹینمنٹ

معروف بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام کی پوسٹ شیئر

ممبئی (شوبز ڈیسک): ’کابل‘، ’صنم رے‘ اور ’بالا‘ جیسی سپر ہٹ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی معروف بھارتی…

May 20, 2024
کھیل

دوسرا ون ڈے: پاکستان کی زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست

بلاوائیو (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان نے اوپنر صائم ایوب کی شاندار سنچری کی بدولت زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میں 10…

November 26, 2024
انٹرٹینمنٹ

وکرانت میسی نے اداکاری کی دنیا کو الوداع کہہ دیا

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم ’بارہویں فیل‘ کے اداکار وکرانت…

December 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?