Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بلوچستان میں آٹے کا شدید بحران،1200 سو روپےکا 10 کلو
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > تازہ ترین > بلوچستان میں آٹے کا شدید بحران،1200 سو روپےکا 10 کلو
تازہ ترینکاروبار

بلوچستان میں آٹے کا شدید بحران،1200 سو روپےکا 10 کلو

Published December 25, 2022
Tags: Featured بحرانی صورتحال پاسکو، محکمہ خوراک
Share
SHARE

کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آٹے کی کمی کے باعث بحرانی صورتحال پیدا ہوگئی ہے اور آٹے کا 100 کلو کا تھیلا 12 ہزار روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق بلوچستان کے بالائی علاقوں میں 100 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد یہ 12000 روپے فی تھیلا فروخت کیا جا رہا ہے۔

مارکیٹ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ فلور ملوں کے پاس گندم کا محدود ذخیرہ ہے جس کی وجہ سے فلور ملز محدود پیمانے پر مارکیٹ میں آٹا فراہم کر رہی ہیں، محکمہ خوراک بلوچستان ملوں کو ماہانہ کوٹہ فراہم کرنے میں تاخیر کر رہا ہے۔

مارکیٹ ایسوسی ایشن کے مطابق مل مالکان بلیک مارکیٹ سے مہنگے داموں گندم خرید رہے ہیں، بحران ہے۔ نوشکی، چاغی اور ژوب میں آٹا پیدا ہوا ہے، جب کہ محکمہ خوراک کے پاس بلوچستان میں آٹے کی روزمرہ ضرورت کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہیں۔

دوسری جانب محکمہ خوراک کا کہنا ہے کہ سیلاب کے باعث صوبائی حکومت کو گندم کی خریداری میں مشکلات کا سامنا ہے، پاسکو سے 2 لاکھ بوری گندم خریدنے کا معاہدہ طے پا گیا، آئندہ سے بلوچستان کو گندم کی فراہمی شروع ہو جائے گی۔

TAGGED:Featuredبحرانی صورتحالپاسکو،محکمہ خوراک
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی شرقی کا پارکوں اور گراؤنڈز کا دورہ
Next Article بھارتی اداکار چلاپتھی راؤ 78 سال کی عمر میں چل بسے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

فاطمہ پھرڑو پر تشدد اور ہلاکت کا مرکزی ملزم اسد شاہ گرفتار

خیرپور (ویب ڈیسک): رانی پور میں 10 سالہ ملازمہ پر مبینہ تشدد اور ہلاکت کے معاملے پر مرکزی ملزم اسد…

August 16, 2023
پاکستانکاروبار

کراچی:سوزوکی کے بعد کیمیکل کمپنی نے بھی پیداواری سرگرمیاں روک دیں

کراچی (ویب ڈیسک): پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے موٹرسائیکل اور کار تیار کرنے والے اپنے پلانٹس کی بندش میں…

July 8, 2023
دنیا

ہانگ کانگ: طوفان ویفا کی تباہ کن آمد، ہائی الرٹ جاری، 200 سے زائد پروازیں منسوخ

ہانگ کانگ (ویب‌ڈیسک): طوفان ویفا (Wipha) نے ہانگ کانگ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، جس کے باعث شہر…

July 20, 2025
دنیا

مودی کی پیوٹن سے ملاقات پر یوکرینی صدر زیلینسکی پھٹ پڑے

(ویب ڈیسک ):بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ روس کے دوران روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات پر یوکرینی…

July 10, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?