Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکہ میں شوٹنگ کے دوران شاہ رخ خان زخمی، ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > امریکہ میں شوٹنگ کے دوران شاہ رخ خان زخمی، ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی
انٹرٹینمنٹ

امریکہ میں شوٹنگ کے دوران شاہ رخ خان زخمی، ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی

Published July 4, 2023
Tags: Featured خون روکنے کیلئے ناک کی ایک معمولی سرجری کی گئی
Share
SHARE

لاس اینجلس (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رُخ خان حادثے کا شکار ہوگئے انہیں فور طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی ناک کی سرجری کی گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کنگ خان امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں اپنے آنے والے پراجیکٹ کی شوٹنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوکر زخمی ہوگئے اور ان کی ناک سے خون بہنے لگا۔اداکار کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی ناک کی سرجری کی گئی۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹرز نے اداکار کی ٹیم کو بتایا کہ فکر کی کوئی بات نہیں ہے خون روکنے کیلئے ناک کی ایک معمولی سرجری کی گئی ہے اور اب وہ بہتر ہیں۔

شاہ رُخ خان امریکہ سے واپس انڈیا لوٹ چکے ہیں انہیں ناک پر پٹی کے ساتھ ممبئی میں دیکھا گیا تاہم کنگ خان یا ان کی ٹیم کی جانب سے اس حوالے سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔

یاد رہے کہ شاہ رُخ خان جلد اپنی نئی فلم جوان کے ساتھ ایک مرتبہ پھر سلور اسکرین پر نظر آئیں گے، اداکار آخری مرتبہ فلم پٹھان میں جلوہ گر ہوئے تھے جس نے کروڑوں کا بزنس کیا تھا۔

TAGGED:Featuredخون روکنے کیلئے ناک کی ایک معمولی سرجری کی گئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور : دماغ کو کھانے والے نیگلیریا وائرس میں مبتلا پہلا مریض انتقال کرگیا
Next Article ایشز سیریز : آسٹریلیا کیخلاف ردعمل کا خدشہ، سکیورٹی سخت کرنےکا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سانگھڑ : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ناظم خدا بخش درس محافظ سمیت قتل

سانگھڑ (ویب ڈیسک): سانگھڑ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے سابق تعلقہ ناظم اور ان کے محافظ کو قتل…

June 29, 2024
کھیل

ایشیا کپ کا سارا کریڈٹ نجم سیٹھی کا ہے، ذکا اشرف کا نام لینے والے چاپلوس ہیں: تنویر احمد

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر تنویر احمد کا کہنا ہے ایشیا کپ کے انعقاد سے پاکستان کرکٹ…

September 1, 2023
کھیل

ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کی بھارت روانگی: وزیر‌خارجہ کی سربراہی میں قائم کمیٹی فیصلہ کریگی

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے بھارت جانے کے معاملے پر ہائی…

July 8, 2023
کھیل

ورلڈ کپ کا ہائی وولٹیج ٹاکرا، آج پاک بھارت ٹیمیں احمد آباد میں آمنے سامنے

احمد آباد (اسپورٹس ڈیسک): کرکٹ ورلڈ کپ کا سب سے ہائی وولٹیج ٹاکرا، آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں احمد…

October 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?