Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ: کار اور موٹرسائیکلوں میں ٹریکر لگانے کا فیصلہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھ: کار اور موٹرسائیکلوں میں ٹریکر لگانے کا فیصلہ
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

سندھ: کار اور موٹرسائیکلوں میں ٹریکر لگانے کا فیصلہ

Published October 13, 2023
Tags: Featured غیرقانونی مہاجرین کی مقامی وکاروباری مراکز کی نشاندہی کی جارہی ہے
Share
SHARE

کراچی (ٹیک ڈیسک): سندھ میں کاروں اور موٹرسائیکلوں میں ٹریکر لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نگران وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا جس میں نگران صوبائی وزرا، چیف سیکرٹری سندھ، سیکرٹری داخلہ اقبال میمن سمیت دیگر شریک ہوئے، اجلاس میں سیکریٹری داخلہ نے خصوصی اپیکس کمیٹی اجلاس کے فیصلوں سے متعلق بریفنگ دی۔

سیکرٹری داخلہ نے بریفنگ میں بتایا کہ اسپیشل برانچ غیرقانونی مہاجرین کی واپسی کیلئے کام کررہی ہے اور غیرقانونی مہاجرین کی مقامی وکاروباری مراکز کی نشاندہی کی جارہی ہے جب کہ غیر قانونی مہاجرین کی واپسی کیلئے ٹرانسپورٹ اور دیگر ضروریات کا بندوبست کیا جارہا ہے۔

اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ نے ہدایت دی کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے کومبنگ آپریشن کیلئے اقدامات کریں جب کہ مردم شماری کمشنر 2023 کے غیر ملکیوں کی مردم شماری کا ریکارڈ دیں۔

نگران وزیراعلیٰ نے پراسیکیوٹر جنرل کو بھی غیرقانونی مہاجرین کے کیسز نمٹانے کی ہدایت کی۔ترجمان کے مطابق دوران اجلاس موٹرسائیکلوں اور کاروں میں ٹریکر لگانے کا فیصلہ کیا گیا۔

اجلاس میں بتایاگیا کہ سندھ حکومت موٹر وہیکل آرڈیننس میں ضروری ترامیم کرچکی ہے۔وزیراعلیٰ نے کہاکہ وزارت صنعت و تجارت صوبے میں موٹر سائیکلوں اورکاروں میں ٹریکر لگانے کو لازمی قرار دے۔

TAGGED:Featuredغیرقانونی مہاجرین کی مقامی وکاروباری مراکز کی نشاندہی کی جارہی ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article غزہ کی ناکا بندی جاری، اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 1400 سے تجاوز کر گئی
Next Article بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے افسران تعینات ہوںگے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

فوج سے جلد مذاکرات ہوں گے، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات ہوگی، شہریار آفریدی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے جلد…

April 27, 2024
کھیل

پی ایس ایل8 کے آفیشل ترانے کیلئے گلوکارفائنل

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے آفیشل ترانے میں معروف گلوکار عاصم اظہر ،…

February 8, 2023
پاکستانتازہ ترین

نامزد وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کی ملاقات

لاہور (ویب‌ڈیسک): نامزد وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جاتی امرا رائیونڈ میں سرکاری مصروفیات جاری ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق…

February 22, 2024
پاکستان

کراچی: بگٹی خاندان نےڈی ایچ اے کو میدان جنگ بنایا،مرنے والے 5 افراد میں اکبر بگٹی کا پوتا بھی شامل

کراچی (ویب ڈیسک): ڈیفنس خیابان نشاط پر دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم میں اکبر بگٹی کے پوتے سمیت 5…

July 26, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?