حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھ پیدل مارچ کا 22 واں روز، دھرتی کے بہادر فرزند روشن علی برڑو کی قیادت میں نسیم نگر ،حیدرآبادسے پہلی منزل نوناری گاؤں کی جانب مارچ رواں دواں.
لوگوں کا جوش و خروش قابل دید تھا لوگوں نے پھول چھڑکے اور خوش آمدید کیا ۔
اس موقع پر جی ڈی اے کی رہنما پیر اسماعیل شاہ راشدی نے بھی خطاب کیا .
سيد اسماعيل شاھ راشدي جو حيدرآباد ۾ سنڌ مارچ کي خطاب#SindhMarch@SindhMarch pic.twitter.com/CJePvWCYMB
— PMLF (@PirPagaroPMLF) March 7, 2023