Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: احساس کا رشتہ اُتم : زخمی سارس کا اپنے محسن کو چھوڑنے سے انکار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > احساس کا رشتہ اُتم : زخمی سارس کا اپنے محسن کو چھوڑنے سے انکار
دلچسپ و عجیب

احساس کا رشتہ اُتم : زخمی سارس کا اپنے محسن کو چھوڑنے سے انکار

Published March 9, 2023
Tags: Featured دونوں ایک ساتھ کھانا بھی کھاتے ہیں سارس (کرین) پالتو جانور نہیں
Share
SHARE

لکھنؤ (ویب ڈیسک): بھارت میں زخمی سارس نے تندرست ہونے کے بعد اپنے اس محسن کو چھوڑنے سے انکار کر دیا ہے جس نے اس کی مرہم پٹی کی تھی۔محمد عارف، منڈکا نامی دیہات میں فصل اتارنے والا ہارویسٹر چلاتے ہیں۔ فروری 2022 میں انہیں کھیتوں میں زخمی سارس (کرین) دکھائی دیا جسے وہ اٹھا کر گھر لے آیا اور ٹانگ کی مرہم پٹی کے بعد اس کے لیے رہنے کی جگہ فراہم کی۔

لیکن مکمل صحتیاب ہونے کے باوجود بھی ’بچہ‘ نامی سارس نے محمد عارف کو چھوڑنے سے انکار کر دیا کیونکہ جب بھی وہ گھر آتے ہیں سارس دوڑ کر ان کے پاس آتا ہے اور عارف کے گلے لگ جاتا ہے۔ یہاں تک کہ دونوں ایک ساتھ کھانا بھی کھاتے ہیں۔ اس کے بعد اس نے کھیتوں پر بھی جانا شروع کردیا ہے۔ تاہم عارف کے دوسرے گھر والوں سے پرندہ دور رہتا ہے۔

عارف کی بیوی مہرالنسا نے بتایا کہ جب میں اپنے شوہر کی عدم موجودگی میں پرندے کو کھانا دیتی ہوں تو اس نے کئی بار توجہ نہیں دی اور مجھ پر حملہ بھی کیا ہے۔ یہاں تک کہ اب بچے بھی اس کے پاس نہیں جاتے۔

جنگلی حیات کے ماہرین کے مطابق بھورا سارس (کرین) پالتو جانور نہیں اور اپنے فطری ماحول میں مسرور رہتا ہے۔ انسان قریب آنے پر یہ غصے میں آجاتا ہے۔ انہوں نے مشورہ دیا ہے کہ محمد عارف کے سوا کوئی بھی اسے ہاتھ نہ لگائے اور نہ ہی اس کے قریب جائے۔

موسمِ سرما میں دیگر سارس کی آمد ہوئی اور وہ گرمیوں میں اپنے گھروں کو لوٹ گئے لیکن بچہ اب بھی عارف کے ساتھ ہے۔ یہ اپنے مالک کی موٹرسائیکل کے ساتھ دوڑتا رہتا ہے اور رفتار برقرار نہ رکھنے پر اڑان بھرکر اس کے ساتھ سفر کرتا ہے۔

TAGGED:Featuredدونوں ایک ساتھ کھانا بھی کھاتے ہیںسارس (کرین) پالتو جانور نہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پردیسی بابو کے ہیپی بھیا ستیش کوشک بھی چل بسے
Next Article کنگ چارلس کیخلاف دورے کے دوران نعرے لگ گئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عمران خان کی رہائی ہماری ضد بن چکی ہے: بیرسٹر سیف

(ویب ڈٰیسک): پشاور: خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران…

September 12, 2024
پاکستان

عوامی نمائندوں کابجلی، گیس مہنگی کرنے،منی بجٹ لانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اضافی ٹیکس عائد کرکے 150 سے 200 ارب روپے جمع کرنے، گیس اور بجلی…

January 19, 2023
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

پاکستانی طلبا کے لیے خوشخبری: ایک سال تک گوگل اے آئی پرو پلان مفت فراہم ہوگا

کراچی (ٹیک ڈیسک): گوگل نے پاکستانی طلبا کے لیے ایک شاندار تعلیمی پیشکش کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت…

October 9, 2025
پاکستاندلچسپ و عجیب

پارا چنار میں‌تیندوا شہر میں گھس آیا، 2 افراد زخمی، زخمیوں نے تیندوے ماردیا

پارا چنار (ویب ڈیسک): پارا چنار میں تیندوے نے حملہ کرکے 2 بھائیوں کو زخمی کردیا۔یہ اس طرح کا دوسرا…

November 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?