Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: طالبان نے 30 طالبات کو اعلیٰ تعلیم کیلیے دبئی جانے سے روک دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > طالبان نے 30 طالبات کو اعلیٰ تعلیم کیلیے دبئی جانے سے روک دیا
دنیا

طالبان نے 30 طالبات کو اعلیٰ تعلیم کیلیے دبئی جانے سے روک دیا

Published August 25, 2023
Tags: Featured ایک تاجر خلف احمد الحبتور نے اعلیٰ تعلیم کے لیے اسپانسر کیا تھا
Share
SHARE

کابل (ویب ڈیسک): طالبان حکومت نے متحدہ عرب امارات میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے وظیفہ حاصل کرنے والی 30 طالبات کو اسکالرشپ پر متحدہ عرب امارات جانے سے روک دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 22 سالہ طالبہ لیلیٰ نے اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ مجھ سمیت 30 طالبات کو متحدہ عرب امارات کے ایک تاجر خلف احمد الحبتور نے اعلیٰ تعلیم کے لیے اسپانسر کیا تھا۔

لیلیٰ نے مزید بتایا کہ ہم سب متحدہ عرب امارات روانگی کے لیے ایئرپورٹ گئے لیکن طالبان کے مرد اہلکاروں نے بورڈنگ سے روک دیا۔ ہم نے انھیں اپنے ویزے بھی دکھائے لیکن سب بے سود ثابت ہوا۔
اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے لیلیٰ کا مزید کہنا تھا کہ میرا دبئی سے قانون کی اعلیٰ ڈگری حاصل کرنے کا خواب چکنا چور ہوگیا۔

سوسدی جانب طالبات کو اعلیٰ تعلیم کے لیے متحدہ عرب امارات جانے سے روکنے پر اسکالرشپ دینے والی کمپنی الحبطور کے بانی چیئرمین نے ٹوئٹر پر طالبان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

بانی چیئرمین ٹوئٹر پر مزید لکھا کہ دبئی یونیورسٹی کے تعاون سے تقریباً 100 خواتین کو وظائف دیے گئے اور الحبطور کے عملے نے مہینوں تک اس پر کام کیا تھا۔ بین الاقوامی ادارے اور عالمی قوتیں طالبات کو تعلیم کی اجازت دلوانے کے لیے اپنا اثرورسوخ استعمال کریں۔

ہیومن رائٹس واچ نے بھی طالبات کو اعلیٰ تعلیم کے لیے بیرون ملک جانے سے روکنے پر طالبان کے اقدام کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ لڑکیوں کے لیے تعلیم کے مواقع مسدود کرنے سے گریز کیا جانا چاہیے۔

طالبان حکومت نے اس معاملے پر اپنا ردعمل دینے کی اے ایف پی کی درخواست پر فوری طور پر کوئی جواب نہیں دیا۔

یاد رہے کہ 15 اگست 2021 میں طالبان کے افغانستان کا اقتدار سنبھالنے کے بعد سے خواتین کی ملازمتوں اور لڑکیوں کی ہائی اسکول اور یونیورسٹی میں تعلیم پر پابندی عائد ہے۔

TAGGED:Featuredایک تاجر خلف احمد الحبتور نے اعلیٰ تعلیم کے لیے اسپانسر کیا تھا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈپریشن کا علاج آپ کے اپنے ہاتھ میں، مثبت سوچیے ، محفوظ رہیے
Next Article مہاراشٹرا کے وزیر کی سائنس: مچھلی کھاؤ ، ایشوریا رائے جیسے بن جاؤ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

وزیرستان: میر علی میں خاتون کے رحم سے 10 کلو وزنی دو رسولیاں نکال لی گئیں

میر علی -وزیرستان (ہیلتھ ڈیسک): شمالی وزیرستان میں ڈاکٹر ز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے خاتون کے رحم سے 10…

February 23, 2024
پاکستان

عمران خان کی جیل میں سہولتکاری کے الزام میں گرفتار سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ رہا

راولپنڈی (ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں مبینہ سہولت کاری کے الزام میں حراست…

August 17, 2024
پاکستان

رانی پور: ایک حویلی میں 10 سالہ ملازمہ لڑکی تڑپ تڑپ کر جاں بحق، ویڈیو وائرل

رانی پور (ویب ڈیسک): رانی پور میں ایک حویلی میں کام کرنے والی معصوم لڑکی کے تڑپ تڑپ کر مرنے…

August 16, 2023
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ شہناز گل سینڈویچ کھانے سے فوڈ پوائزنننگ کا شکار، اسپتال داخل

ممبئی (شوبز ڈیسک): معروف بھارتی اداکارہ اور رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 13 کی مقبول امیدوار شہناز گل اپنی نئی…

October 10, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?