Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دی اکانومسٹ میں چھپا آرٹیکل وکلا کو زبانی ڈکٹیٹ کیا تھا: عمران خان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > دی اکانومسٹ میں چھپا آرٹیکل وکلا کو زبانی ڈکٹیٹ کیا تھا: عمران خان
پاکستانتازہ ترین

دی اکانومسٹ میں چھپا آرٹیکل وکلا کو زبانی ڈکٹیٹ کیا تھا: عمران خان

Published January 13, 2024
Tags: fe آرٹیکل آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے لکھا دی اکانومسٹ میں چھپا آرٹیکل عمران خان وکلا کو زبانی ڈکٹیٹ کیا
Share
SHARE

راولپنڈی (ویب ڈیسک): بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہےکہ انہوں نے غیر ملکی جریدے (دی اکانومسٹ) میں چھپا آرٹیکل وکلا کو زبانی ڈکٹیٹ کیا تھا، ان کو ہدایت کی تھی کہ میرے وی لاگز سے باقی چیزیں اٹھائی جائیں۔اڈیالہ جیل میں کمرہ عدالت میں صحافیوں سےگفتگو کے دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ ‎جو مرضی کرلیں ہم آخری بال تک لڑیں گے۔بانی پی ٹی آئی سے سوال ہوا کہ مرتضیٰ سولنگی نےکہا ہےکہ آرٹیکل آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے لکھا گیا ہے۔

اس پر عمران خان کا کہنا تھا کہ جیل سے ایک کاغذ تک باہر نہیں جاسکتا، آرٹیکل وکلا کو زبانی ڈکٹیٹ کیا تھا، ان کو ہدایت کی تھی کہ میرے وی لاگز سے باقی چیزیں اٹھائی جائیں۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو اچھی طرح جانتا ہوں، وہ دو امپائرز کے بغیر میچ نہیں کھیلتا، نواز شریف لندن پلان کے تحت گارنٹی لےکر پاکستان آیا ہے، نواز شریف تصدیق شدہ منی لانڈرر ہے۔

بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ مریم نواز، شہباز شریف اور آصف زرداری کےکیس کو کوئی نہیں پوچھتا۔

شیخ رشیدکی حمایت نہ کرنےکے سوال پر عمران خان کا کہنا تھا کہ اصول بنایا ہے جس نے پارٹی کے خلاف پریس کانفرنس کی اسے ٹکٹ نہیں دیں گے۔

‎بانی پی ٹی آئی سے سوال ہوا کہ ‎سپریم کورٹ کے دو ججز نے استعفیٰ دیا کیا آپ کو علم ہے؟

عمران خان کا کہنا تھا کہ جوکچھ ہو رہا ہے تشویش ناک ہے، دیکھتے ہیں سپریم کورٹ کیا اسٹینڈ لےگی۔

TAGGED:feآرٹیکل آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے لکھادی اکانومسٹ میں چھپا آرٹیکلعمران خانوکلا کو زبانی ڈکٹیٹ کیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی نے ہمارے جعلی ٹکٹ جمع کرائے، الیکشن کمیشن انہیں پکڑے: چیئرمین پی ٹی آئی نظریاتی
Next Article ہیملٹن: دوسرا ٹی ٹوئنٹی،نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 195 رنز کا ٹارگیٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہری گھروں سے نکل آئے

کوئٹہ (ویب ڈیسک): کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق…

January 6, 2024
پاکستان

صوبائی انتخابات کی تاریخ میں صدر کا کوئی کردار نہیں،الیکشن کمیشن

اسلام آباد (ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے صدر مملکت عارف علوی کو دوٹوک الفاظ میں…

February 19, 2023
پاکستان

پی ٹی آئی کا عمل پاکستان کیخلاف جنگ ہے، الیکشن اکتوبر میں ہوںگے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ سیاسی اختلافات ہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں…

May 19, 2023
پاکستانتازہ ترین

سفاری پارک کراچی: مدھوبالا اور ملکہ ہتھنیاں خطرناک بیماری میں مبتلا

کراچی (ویب ڈیسک): سفاری پارک کی دونوں ہتھنیاں خطرناک بیماری میں مبتلا ہوگئیں۔ذرائع کے مطابق سفاری پارک کی ہتھنی مدھوبالا…

February 20, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?