Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جارجیا میں انتخابی نتائج میں‌دھاندلی کا مقدمہ، ٹرمپ کل سے جیل جائیں گے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > جارجیا میں انتخابی نتائج میں‌دھاندلی کا مقدمہ، ٹرمپ کل سے جیل جائیں گے
دنیا

جارجیا میں انتخابی نتائج میں‌دھاندلی کا مقدمہ، ٹرمپ کل سے جیل جائیں گے

Published August 22, 2023
Tags: Featured امریکا کے سابق صدر کو نقد رقم جمع کراناہوگی ٹرمپ نے بیان میں کہا کہ انہیں گرفتار کرلیا جائے گا
Share
SHARE

واشنگٹن (ویب ڈیسک): صدارتی الیکشن میں امریکی ریاست جارجیا کے انتخابی نتائج پلٹنے کے مقدمے میں سابق امریکی صدر ٹرمپ جمعرات کو خود کو جیل حکام کے سپرد کریں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدارتی الیکشن کے انتخابی نتائج پلٹنے کے مقدمے میں عدالت میں پہلی پیشی سے پہلے سابق صدر اور 18 شریک ملزمان نے خود کو تحویل میں دینا ہے۔

اسی حوالے سے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ٹرمپ نے بیان میں کہا کہ انہیں گرفتار کرلیا جائے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن مداخلت کیس میں سابق صدرٹرمپ کی 2 لاکھ ڈالر میں ضمانت ہوگی جس پر اٹلانٹا میں الزامات عائد ہونے پر امریکا کے سابق صدر کو نقد رقم جمع کراناہوگی جب کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو 3 مزید مقدمات کا بھی سامنا ہے۔

TAGGED:Featuredامریکا کے سابق صدر کو نقد رقم جمع کراناہوگیٹرمپ نے بیان میں کہا کہ انہیں گرفتار کرلیا جائے گا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بجلی کی تقسیم اور ٹیرف کا موجودہ نظام ختم ، سبسڈی کا بوجھ صوبوں‌ پرہوگا
Next Article راولپنڈی میں ایک مرتبہ پھر ڈینگی پھیل گیا، مریضوں کی تعداد 100 سے بڑھ گئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سندھ کی ارسا ایکٹ میں ممکنہ ترمیم کی مخالفت، سندھ اسمبلی مٰیں قرارداد پیش، سینیٹ میں‌توجہ دلاؤ نوٹس جمع

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ نے وفاقی حکومت کی جانب سے انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) ایکٹ میں ممکنہ ترمیم کو…

September 9, 2024
دنیا

غزہ جنگ:یو اے ای کےاسرائیل سےسفارتی رابطے معطل، امریکا کا مدد سےمحرومی کا الٹی میٹم

وائٹ ہاؤس: امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کو الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے…

April 5, 2024
پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو…

March 17, 2023
پاکستان

حکومت نیب کو ختم کرنے کا وعدہ کرکے آئی مگر آرڈیننس لاکر مضبوط کیا: شاہد خاقان کی دہائی

کراچی (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے موجودہ حکومت پر نیب کو مضبوط کرنے کا الزام عائد کردیا۔کراچی…

July 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?