Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ڈپریشن کا علاج آپ کے اپنے ہاتھ میں، مثبت سوچیے ، محفوظ رہیے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > ڈپریشن کا علاج آپ کے اپنے ہاتھ میں، مثبت سوچیے ، محفوظ رہیے
صحت

ڈپریشن کا علاج آپ کے اپنے ہاتھ میں، مثبت سوچیے ، محفوظ رہیے

Published August 25, 2023
Tags: Featured ڈپریشن کے خلاف جنگ میں ایک نیا ہتھیار ماہرین کا اصرار ہے کہ مثبت فکر کی عادت ڈالئے
Share
SHARE

لاس اینجلس (ہیلتھ ڈیسک): دنیا بھرمیں ڈپریشن کا مرض، جوان اور بوڑھوں کو تیزی سے نگل رہا ہے۔ اب ماہرین کا اصرار ہے کہ مثبت فکر کی عادت ڈالنے، منفی سوچ کو دور کرکے اور امید کا سہارا لیتے ہوئے ڈپریشن کے طویل اور سخت حملے کو ختم یا کم ضرور کیا جاسکتا ہے۔اس تحقیق سے پاکستان سمیت دنیا بھر کی عوام کو امید ملی ہے کیونکہ امریکہ میں 8 فیصد سے زائد آبادی شدید ڈپریشن کی شکار ہے جبکہ پاکستان میں بھی یاسیت بڑھ رہی ہے۔ یہاں تک کہ علاج اور ادویہ کے بعد بھی ڈپریشن لوٹ آتی ہے اور معمولاتِ زندگی کو شدید متاثر کرتی ہے۔

’سائیکوپیتھالوجی اور کلینیکل سائنس‘جرنل میں شائع رپورٹ کے مطابق ڈپریشن کے خلاف جنگ میں ایک نیا ہتھیار سامنے آیا ہے۔ یہ ہتھیار مثبت فکر اور طرزِ عمل ہے اور امید کی ایک کرن بھی ہے۔ اسی اسلحے کی بدولت ہم مستقبل میں ڈپریشن کے حملے کو کمزور کرکے اپنا مستقبل روشن کرسکتے ہیں۔

جامعہ کیلیفورنیا لاس اینجلس کی ایلینہ وین اور ان کے ساتھیوں نے 44 تحقیقات اور سروے کا جائزہ (میٹا اسٹڈی) لیا ہے۔ جس میں 2000 سے زائد ایسے افراد شامل تھے جو شدید ترین ڈپریشن کے شکار تھے۔ اس کے ساتھ کل 2285 ایسے افراد کا موازنہ کیا گیا جو دماغی صحت مند تھے۔ ان میں ڈپریشن اور جذبات پروسیس کرنے کے عمل کا مکمل جائزہ لیا گیا تھا۔

جائزے پر معلوم ہوا کہ ڈپریشن کی دلدل میں دھنس جانے والے افراد ایک عرصے تک منفی فکر اور معاملات میں تاریک پہلو دیکھنے کے عادی تھے۔ یہ عادت جڑ پکڑگئی، پھر لوگ دن کے غالب حصے میں ناخوش رہنے لگے اور دھیرے دھیرے ڈپریشن کے مکمل مریض بن گئے۔ انہوں ںے خوش ہونے اور روشن پہلو پر سوچنے کی کوشش بھی چھوڑ دی تھی۔

یہ ایک چشم کشا تحقیق ہے جسے ڈپریشن کے علاج میں مدد مل سکتی ہے۔ ماہرین نفسیات کو چاہیے کہ معالجے کے طورپر ایسے مریضوں کو مثبت فکر کی جانب لایا جائے۔ اس میں کامیابی ملتی ہے اور یوں ڈپریشن کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔

تحقیق کے مطابق اس طرح ڈپریشن کے دوبارہ حملے سے بھی بچاجاسکتا ہے۔ تاہم ضروری ہے کہ خود مریض اپنی صحت کی فکر کرے اور زندگی میں مثبت پہلوؤں پر ضرور غور کرے۔

TAGGED:Featuredڈپریشن کے خلاف جنگ میں ایک نیا ہتھیارماہرین کا اصرار ہے کہ مثبت فکر کی عادت ڈالئے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت کا چاند پر جانا اہم سائنسی فتح، اسرو تعریف کا مستحق ہے: ترجمان دفتر خارجہ
Next Article طالبان نے 30 طالبات کو اعلیٰ تعلیم کیلیے دبئی جانے سے روک دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

لیاقت پور میں چلتی ٹرین کی بوگیاں علیحدہ ہوگئیں، بڑے حادثے سے بچ گئی، ٹکٹ چیکر گر کر زخمی

لیاقت پور (ویب‌ڈیسک): لیاقت پور میں چلتی ٹرین کی بوگیاں علیحدہ ہوگئیں۔ ریلوے حکام کے مطابق لیاقت پور میں بہاالدین…

March 24, 2024
دنیا

امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر نے غزہ میں 28 روزہ جنگ بندی کی تجویز دیدی

(ویب ڈٰیسک): امریکا نے غزہ جنگ بندی کیلئے 28 روز کی تجویز دے دی۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی سی آئی…

October 29, 2024
پاکستان

معاشی معاملات میں ہماری مہارت نہیں، مداخلت نہیں کرینگے، چیف جسٹس

(ویب ڈیسک ): اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ معاشی…

June 5, 2023
ویڈیوز

پی ٹی آئی حکومت کا گرنا وائٹ ہاؤس سازش نہیں بلاول ہاؤس کی محنت ہے؛بلاول

کراچی (ویب ڈیسک): بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ خان صاحب، آپ کو ہٹانے…

December 27, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?