Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نیدرلینڈز کی حکومت کا روسی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > نیدرلینڈز کی حکومت کا روسی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم
دنیا

نیدرلینڈز کی حکومت کا روسی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم

Published February 19, 2023
Tags: Featured روسی سفارتکاروں ملک چھوڑنے کا حکم نیدرلینڈز
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): نیدرلینڈز کی حکومت نے روسی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم جاری کر دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نیدرلینڈز کی حکومت کا کہنا ہے کہ روسی سفارتکاروں کو دو ہفتے میں ملک چھوڑ کر جانے کی ہدایت جاری کی گئی ہیں۔

نیدرلینڈز کے محکمہ خارجہ نے الزام عائد کیا کہ روس کی جانب سے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ اور گلوبل کیمیکل ویپنز واچ ڈاگ جیسے اداروں کے مرکز اس ملک میں بڑی تعداد میں جاسوس بھیجے جا رہے تھے۔

نیدرلینڈز کے وزیر داخلہ وَپکا ہوسٹرا کا کہنا تھا کہ نیدرلینڈز کی جانب سے کئی مرتبہ معاملے کا حل تلاش کرنے کی کوششوں کے باجود روس کی جانب سے ڈپلومیٹک کوور میں اپنے جاسوس بھیجنے کا سلسلہ بند نہیں کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ ہم یہ نہیں ہونے دے سکتے، سفارتخانے کھلے رہنا ضروری ہیں لیکن اب روس کے ساتھ تعلقات کو برقرار رکھنا بہت ہی مشکل ہو گیا ہے۔

نیدرلینڈز کی جانب سے یہ الزام بھی عائد کیا گیا ہے کہ روس کی جانب سے سفارت خانے اور سینٹ پیٹرز برگ کے قونصلیٹ میں مقرر کیے گئے نیدرلینڈز کے سفارتکاروں کو بھی ویزے جاری نہیں کیے جا رہے، نیدرلینڈز کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ سینٹ پیٹرزبرگ میں اپنا قونصلیٹ بند کردیا جائے۔

دوسری جانب روسی دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ روس کی جانب سے اس کا جواب دیا جائے گا، تاہم اس پر کوئی فوری رد عمل نہیں دیا گیا۔

TAGGED:Featuredروسی سفارتکاروںملک چھوڑنے کا حکمنیدرلینڈز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارتی ویب سیریز مرزا پور کے اداکار شاہنواز پردھان انتقال کرگئے
Next Article 1999 کےزلزلے میں پیدا ہونیوالا نوجوان حالیہ زلزلے میں انتقال کرگیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بشام خودکش حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی: رپورٹ کمیٹی کو پیش

پشاور (ویب ڈیسک): محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) اور پولیس نے بشام خودکش دھماکے کی رپورٹ جوائنٹ کمیٹی کو…

April 1, 2024
انٹرٹینمنٹ

آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پرفحاشی وعریانی بندہونی چاہیے،سلمان خان

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ سُپر اسٹار سلمان خان او ٹی ٹی پر سنسرشپ کی حمایت میں ہیں ان کا…

April 7, 2023
پاکستانکاروبار

کراچی کو 15ہزار بسوں کی ضرورت مگر شہر میں صرف 400 سرکاری بسیں چل رہی ہیں: ورلڈ بینک

کراچی (ویب ڈیسک): ورلڈ بینک کا کہنا ہےکہ کراچی جیسے بڑے شہر کو 15 ہزار بسوں کی ضرورت ہے، مگر…

August 6, 2025
دلچسپ و عجیب

غیرملکی سیاح خاتون بھارتی آوارہ کتے کو ویزا لگواکر نیدرلینڈز لے گئی

واراناسی (ویب ڈیسک): بھارت کی سیاحت پر آنے والی ایک ڈچ خاتون واپس اپنے وطن لوٹ رہی تھیں جب انہوں…

October 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?