Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: روس سے گندم کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > روس سے گندم کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی
پاکستان

روس سے گندم کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی

Published January 9, 2023
Tags: Featured روس سے کراچی پہنچ گئی گندم کی پہلی کھیپ
Share
SHARE

کراچی (نجات نیوز): روس سےحکومتی سطح پر منگوائی جانے والی گندم کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی۔وزارت فوڈ سکیورٹی کے حکام کا کہنا ہے کہ روس سے گندم کے 2 بحری جہاز پاکستان پہنچ گئے، حکومتی سطح پر روس سے مجموعی طور پر ساڑھے 7 لاکھ ٹن گندم درآمد کی جائے گی۔

حکام کا کہنا ہے کہ روس سے منگوائی جانے والی ساڑھے 4 لاکھ ٹن گندم بذریعہ گوادر پاکستان پہنچے گی، 30 مارچ تک روس سے درآمد کی جانے والی گندم کے تمام جہاز پاکستان پہنچ جائیں گے۔

حکام کے مطابق ساڑھے تین لاکھ ٹن گندم کراچی پورٹ پر آچکی ہے۔

TAGGED:Featuredروس سےکراچی پہنچ گئیگندم کی پہلی کھیپ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گھوٹکی: ہائی وے پر ایل پی جی کی دکان میں سیلنڈر دھماکے
Next Article پہلی بار ایک روبوٹ وکیل امریکی عدالت میں مقدمہ لڑیگا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

اسرائیل:نیتن یاہو کا اقتدار خطرے میں‌پڑگیا، اہم ترین اتحادی جماعت شاس کا حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ

تل ابیب (ویب ڈیسک): اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی حکومت گرنے کا خطرہ پیدا ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیتن…

July 17, 2025
انٹرٹینمنٹ

کرینہ کپور نے بھاری معاوضہ مانگا، میں نےدوستی ختم کردی؛ کرن جوہر

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے مشہور ڈائریکٹر کرن جوہر نے اداکارہ کرینہ کپور سے دوستی ختم کرنے کی وجہ…

January 15, 2024
انٹرٹینمنٹ

مرعوب ہونے کی انتہا: لوگ مجھے کرینہ کپور سے ملاتے ہیں: اداکارہ سارا عمیر

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سارا عمیر کا کہنا ہے کہ لوگ انہیں کرینہ کپور سے ملاتے…

September 16, 2025
پاکستان

ملکی ایئرپورٹس بھی اب ٹھیکے پر چلانے کا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک): حکومت نے کراچی، اسلام آباد اور لاہور ائیر پورٹس آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعظم…

December 31, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?