Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: فرانسیسی صدر کا اسرائیلی وزیراعظم سے غزہ میں مکمل جنگ بندی کا مطالبہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > فرانسیسی صدر کا اسرائیلی وزیراعظم سے غزہ میں مکمل جنگ بندی کا مطالبہ
دنیا

فرانسیسی صدر کا اسرائیلی وزیراعظم سے غزہ میں مکمل جنگ بندی کا مطالبہ

Published December 28, 2023
Tags: Featured جنگ بندی کا مطالبہ فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون ٹیلی فونگ گفتگو
Share
SHARE

پیرس (ویب ڈیسک): فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فونگ گفتگو میں غزہ میں بڑھتے ہوئے انسانی المیے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری اور پائیدار جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے صدر نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو ٹیلی فون کیا اور غزہ میں بچوں خواتین کی ہلاکتوں، امدادی سامان کی ترسیل میں رکاوٹوں، بے گھر افراد کے لیے پناہ گاہوں کی کمی اور اسپتالوں کی تباہی سے صحت کا نظام بیٹھ جانے پر تبادلہ خیال کیا۔

فرانسیسی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم کو بتایا کہ ان کا ملک غزہ میں اردن کے تعاون سے طبی سہولیات کی فراہمی کا ارادہ رکھتا ہے اور طبی مراکز کے قیام کے منصوبے پر تیزی سے کام کر رہا ہے۔
یہ خبر پڑھیں : اسرائیلی وزیراعطم نیتن یاہو ہٹلرسے مختلف نہیں، ترک صدر

یاد رہے کہ فرانس غزہ جنگ میں اسرائیل کا حامی رہا ہے اور ڈھائی ماہ میں تین بار صدر ایمانوئیل میکرون اسرائیل کا دورہ کر چکے ہیں تاہم اب ہلاکتوں کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز ہونے اور ان میں بھی نصف تعداد خواتین اور بچوں کی ہونے پر انھوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے بڑھتے ہوئے انسانی المیے پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ غزہ میں فوری اور مکمل جنگ بندی کے لیے اقدامات اُٹھائے جائیں۔

واضح رہے کہ غزہ پر اسرائیلی بمباری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 21 ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے اور 55 ہزار سے زائد زخمی ہیں شہید اور زخمی ہونے والوں میں نصف تعداد خواتین اور بچوں کی ہے، یہی وجہ ہے کہ اتحادی ممالک بھی اب اسرائیلی ڈھٹائی کے باعث اپنا موقف تبدیل کر رہے ہیں۔

TAGGED:Featuredجنگ بندی کا مطالبہفرانس کے صدر ایمانوئیلمیکرون ٹیلی فونگ گفتگو
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یو اے ای کا حکمران خاندان النہیان دنیا کا سب سے امیر ترین خاندان قرار
Next Article کراچی:سیلاب متاثرین کی بستی گلشن ٹینٹ سٹی پر پولیس اور MDA کی چڑھائی، فائرنگ سے 2 بچے ہلاک، کئی افراد زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

نیپال جہاز حادثے کی تباہی سےقبل کی ویڈیوز سوشل میڈیا پروائرل

کراچی (ویب ڈیسک): نیپال میں تباہ ہونے والے طیارے کے گرنے سے کچھ منٹ پہلے ایک مسافر کی جانب سے…

January 16, 2023
انٹرٹینمنٹ

مرد بہت مغرور ہوتے ہیں، والد جیسا شوہر نہیں چاہیے؛ پرینیتی چوپڑا

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ اپنے والد جیسا شوہر نہیں…

May 20, 2023
پاکستان

استحکام پاکستان پارٹی کا انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ

(ویب ڈیسک):حال ہی میں قائم ہونے والی جماعت استحکام پاکستان پارٹی نے انتخابات میں بھرپور شرکت کا فیصلہ کرلیا۔استحکام پاکستان…

June 13, 2023
دلچسپ و عجیب

سونم کپور نے بیٹےکیلیے33لاکھ کاجھولاخرید لیا،استعمال صرف2سال ہوگا

ممبئی (ویب ڈیسک): لاکھوں کی دودھ کی فیڈر اور 33 لاکھ کا جھولا۔مشہور اداکاراؤں کے بچوں کے پاس کون سی…

March 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?