Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: یو اے ای کا حکمران خاندان النہیان دنیا کا سب سے امیر ترین خاندان قرار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > ویڈیوز > یو اے ای کا حکمران خاندان النہیان دنیا کا سب سے امیر ترین خاندان قرار
ویڈیوز

یو اے ای کا حکمران خاندان النہیان دنیا کا سب سے امیر ترین خاندان قرار

Published December 28, 2023
Tags: Featured ابوظہبی کا حکمران خاندان دنیا کے تمام خاندانوں کو پیچھے چھوڑ دیا
Share
SHARE

ابو ظہبی (ویب ڈیسک): ابوظہبی کے حکمران خاندان نے دولت مندی میں دنیا کے تمام خاندانوں کو پیچھے چھوڑ دیا، یو اے ای کا حکمران خاندان النہیان 305 ارب ڈالرز کے ساتھ سرفہرست رہا۔

امریکی نشریاتی ادارے ’بلومبرگ‘ کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے سرفہرست 25 امیر ترین خاندانوں میں ابوظہبی کا حکمران خاندان امریکا کے والٹن خاندان کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کا امیر ترین خاندان بن گیا ہے۔

5 سال میں یہ پہلا موقع ہے کہ والمارٹ کے وارثوں کے علاوہ کوئی اور خاندان دنیا کا امیر ترین خاندان بنا۔

رپورٹ کے مطابق یو اے ای کے حکمران خاندان النہیان جن کی دولت 305 ارب ڈالر سرفہرست ہے، دوسرے نمبر پر امریکا کا والٹن خاندان جن کی دولت 259 عشاریہ 7 ارب ڈالر ، تیسرے پر فرانسیسی لگژری فیشن ہاؤس ہرمیس کے مالکان جن کی دولت 150 عشاریہ 9 ارب ڈالر ہے۔

اس کے علاوہ پالتو جانوروں کی پراڈکٹ کے حوالے سے مشہور امریکی خاندان مارس چوتھے نمبر پر جن کی دولت 141 عشاریہ 9 ارب ڈالر اور پانچویں پر قطر کے شاہی خاندان الثانی کے مجموعی اثاثوں کی مالیت لگ بھگ 133ارب ڈالرہے۔

امریکی کوچ انڈسٹریز کے مالکان کوچ 127 عشاریہ 3 ارب ڈالر کے ساتھ چھٹے، سعودی عرب کا شاہی خاندان السعود 112 ارب ڈالر کے ساتھ ساتویں نمبر پر، آٹھویں پر بھارت کے ریلائنس انڈسریز کے مالکان امبانی خاندان کی دولت 89 عشاریہ 9 ارب ڈالر پر ہے۔

اس کے علاوہ نویں پر فرانس کے لگژری فیشن ہاؤس چینل کے مالکان ورتھیمر خاندان کی دولت 89 عشاریہ 6 ارب ڈالر اور دسویں پر کینیڈا کے میڈیا ہاؤس تھامس رائٹر کے مالکان رائٹر کی دولت71عشاریہ 1ارب ڈالر ہے۔

رپورٹ کے مطابق امیر ترین خاندانوں میں امریکا کے 8، فرانس کے 4، جرمنی کے 3 جب کہ متحدہ عرب امارات، قطر، سعودی عرب، بھارت، کینیڈا، سویٹزرلینڈ، بلجیم، انڈونیشیا، اٹلی اورہانک کانگ کا ایک ایک خاندان شامل ہیں۔

TAGGED:Featuredابوظہبی کا حکمران خانداندنیا کے تمام خاندانوں کو پیچھے چھوڑ دیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد ہائی کورٹ نےسائفر کیس ٹرائل روکنے کا حکم دیدیا
Next Article فرانسیسی صدر کا اسرائیلی وزیراعظم سے غزہ میں مکمل جنگ بندی کا مطالبہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندنیا

کینیڈا نے اپنے شہریوں کو پاکستان سفر کرنے سے روک دیا

کینیڈا (ویب ڈیسک): کینیڈا نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت جاری کردی۔کینیڈا کی…

January 5, 2024
پاکستان

رمضان المبارک میں ایک سے زیادہ عمرہ ادا کرنے پر پابندی عائد

مکہ مکرمہ(ویب ڈیسک): رمضان المبارک میں ایک سے زیادہ عمرہ ادا کر پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔سعودی وزارت…

March 25, 2023
پاکستانصحت

لاہورکےہسپتال میں ڈکیتی کی بڑی واردات، ڈاکوؤں نے مریضوں اور عملے کو لوٹ لیا

لاہور (ہیلتھ ڈیسک): تھانہ شاہدره 25 نمبر اسٹاپ پر نجی اسپتال میں ڈکیتی کی بڑی واردات پیش آئی، ڈاکوؤں نے…

April 28, 2024
پاکستان

مبارک ثانی کیس: سپریم کورٹ کا علما کرام سے معاونت لینےکا فیصلہ، علمائے کرام عدالت میں اور ویڈیولنک کے ذریعے پیش ہوئے

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): مبارک ثانی ضمانت کیس میں پنجاب حکومت کی نظر ثانی درخواست پر سپریم کورٹ نے مفتی تقی…

August 22, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?