Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھی عوام کی محبت کسی بھی آسائش سے ہزارگنا بہتر ہے ؛ زین شاہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھی عوام کی محبت کسی بھی آسائش سے ہزارگنا بہتر ہے ؛ زین شاہ
پاکستان

سندھی عوام کی محبت کسی بھی آسائش سے ہزارگنا بہتر ہے ؛ زین شاہ

Published February 22, 2023
Tags: Featured استقبال سندھ کے حقوق سندھ مارچ کے این شاہ
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ یونائیٹڈ پارٹی کی جانب سے سندھ کے حقوق کےلیے پارٹی کے مرکزی صدر سید زین شاہ کی قیادت میں سندھ مارچ کے نام سےسکھر سے کراچی تک شروع کیا گیا پیادل مارچ کے این شاہ پہنچ گیا . جگہ جگہ پر مختلف جماعتوں کے رہنما اورسیاسی و سماجی اور مذہبی شخصیات کا سندھ مارچ کا استقبال ،پھول نچھاور .

کے این شاہ پہنچنے پر سندھ مارچ قافلے پرشہریوں کا دھرتی دھنی تحریک کے سربراہ قادرچانڈیو کی سربراہی میں شاندار استقبال . عوام نے قافلے کے قائد سید زین شاہ کے ہاتھوں کو چوم لیا .

اس موقع پر سید زین شاہ نے مارچ میں‌چلتے چلتے کے این شاہ کی حالیہ برساتون اور سیلاب کے دوران تباہی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کے این شاہ کو حکمرانوں نے عالمی امداد کی خاطر جان بوجھ کرڈبویا. ان کاکہنا تھا کہ 75 سالوں سے حکمرانوں کی بے راہ روی اور کرپشن نے ملک کو دیوالیہ بنادیا ہے ، مگر حکمران اور اسٹیٹسکو اب بھی ہوش کے ناخن لینے کے لیے تیار نہیں .

انہوں نے مزید کہا کہ ملک کو عالمی امداد مل گئی لیکن اس کی قیمت سندھ بالخصوص خیرپور میرس اور خیرپور ناتھن شاہ (کے این شاہ) کے عوام ادا کر رہے ہیں . انہوں نے سیلاب کے دوران کے این شاہ کے اپنے دورے سے متعلق بات کرتے ہوئےپیپلز پارٹی اورحکمرانوں کی پیدا کی گئی صورتحال بھی کھول کر رکھ دی .

اس موقع پر سیدزین شاہ نے کہا کہ سندھ مارچ کا مقصد سندھ میں طاری سیاسی سکتہ کاخاتمہ کرکےعوام کے دلوں کو ہلانا ہے، ہم سندھ کے آئینی حقوق کا مطالبہ کرتے ہیں‌اور استحصالی طبقات کا خاتمہ چاہتے ہیں.

انہوں نے مزید کہا کہ ہم کرپٹ اور سندھ دشمن حکمرانوں سے آزادی کا نعرہ لگاتے ہیں۔

Sindh march aims to stir the hearts of the masses,
Demanding rights and ending exploitative classes,
We Chant for freedom from the corrupt and the enemies of sindh#SindhMarch #SindhUnitedMarch

— Sayed Zain Shah (@Sayed_ZainShah) February 22, 2023

بیماری اور پاؤں میں‌چھالے پڑجانے کے باوجود مسلسل پیادل چلنےپر سید زین شاہ نےعوام کے دلوں کو موہ لیا . لوگ اپنی فیملیز اور بچوں کے ساتھ آگے بڑھ کر ان سے والہانہ لگاؤ کا اظہاکر رہے ہیں‌.

TAGGED:Featuredاستقبالسندھ کے حقوقسندھ مارچکے این شاہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شاہین آفریدی کی انجری پر اسپیل پورا نہ کرنے پر شعیب اختر کی تنقید
Next Article سلطانز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کنگز کو 3 رنز سے ہرادیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

گورنر راج لگانا مشکل ہے، پی پی کسی جماعت پر پابندی کی حمایت نہیں کریگی، سندھ کے پانی کا ایک قطرہ بھی کسی کو نہیں دیںگے، سی سی آئی کا اجلاس بلانا ضروری ہے؛ مراد شاہ کی میڈیا سے گفتگو

کراچی(ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گورنر راج لگانا بہت مشکل ہوگیا ہے، پیپلزپارٹی کسی…

November 30, 2024
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکارسشانت قتل کیس: مداحوں کاسی بی آئی سے تفتیش کامطالبہ

کراچی (ویب ڈیسک): بالی وڈ کے آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے حوالے سے مردہ خانہ کے ملازم…

December 28, 2022
پاکستان

پنجاب کےکچے میں ڈاکوؤں کا پولیس کی گاڑیوں پر راکٹوں سے حملہ، 12 اہلکار شہید، جوانوں کے حوصلے بلند ہیں، بدلہ ضرور لیں گے: آئی جی پنجاب

رحیم یار خان(ویب ڈیسک): رحیم یار خان کےکچے کے علاقے میں پولیس کی 2 گاڑیوں پر ڈاکوؤں کے حملے میں…

August 23, 2024
پاکستان

قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن قائم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل دے دیا۔سپریم کورٹ کے سینئر…

May 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?