Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پختونخوا سے جاری انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنز کی مبینہ جعلی تصدیق کا اسکینڈل سامنے آگیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پختونخوا سے جاری انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنز کی مبینہ جعلی تصدیق کا اسکینڈل سامنے آگیا
پاکستانتازہ ترین

پختونخوا سے جاری انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنز کی مبینہ جعلی تصدیق کا اسکینڈل سامنے آگیا

Published June 29, 2024
Tags: جعلی تصدیق کا اسکینڈل خیبرپختونخوا سے جاری انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنز کئی لوگوں نے جعلی لائسنس حاصل کیے
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا سے جاری انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنز کی مبینہ جعلی تصدیق کا اسکینڈل سامنے آگیا۔ہانگ کانگ سے 89 اور آسٹریلیا سے متعددجعلی لائسنس کی تصدیق کی شکایات سامنے آئیں۔ وزارت خارجہ کی جانب سے خیبرپختونخوا حکومت کو معاملےکی چھان بین کی ہدایت کی گئی ہے۔

وزارت خارجہ کے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا سے کم عمر افراد کوبھی ڈرائیونگ لائسنس جاری کیےگئے۔

مراسلے میں انکشاف کیا گیا کہ پاکستان کے دیگر صوبوں کے شہریوں کوبھی ڈرائیونگ لائسنس جاری کیےگئے، ایسے لوگوں کو بھی لائسنس جاری کیےگئے جوپاکستان آئے ہی نہیں تھے۔

مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ نظام میں خامیوں کے باعث کئی لوگوں نے جعلی لائسنس حاصل کیے۔

وزارت خارجہ نے سفارش کی کہ معاملےکی چھان بین کرتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔

ہانگ کانگ حکومت نے ڈرائیونگ لائنس کی جعلی تصدیق کے اسکینڈل پر قومی احتساب بیورو سے رابطہ کیا ہے۔

TAGGED:جعلی تصدیق کا اسکینڈلخیبرپختونخوا سے جاری انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنزکئی لوگوں نے جعلی لائسنس حاصل کیے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ حکومت کی اگست 2023 کے اشتہارات پر کی گئی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدم قرار
Next Article سنسنی خیز مقابلےکے بعدجنوبی افریقا کو شکست، بھارت دوسری بار ٹی ٹوئنٹی کا ورلڈ چیمپئن بن گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

دھمکیوں کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے اسلام آباد میں کسی احتجاج کی اجازت نہیں دیں گے، وزیر داخلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دھمکیوں کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے ہم اسلام آباد…

November 21, 2024
پاکستان

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کیلیے ایکس سے رابطےکر رہے ہیں؛ وزیر مملکت بیرسٹر عقیل

کراچی (ویب‌ڈیسک): وفاقی حکومت نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کا ’ایکس‘ اکاؤنٹ بند کرنے…

October 4, 2025
پاکستانتازہ ترین

پرویز الٰہی کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقل

راولپنڈی (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز کی اڈیالہ جیل میں طبیعت…

January 3, 2024
پاکستانتازہ ترین

لاہور میں تعلیمی ادارےمزید 7 دن بند رہیں‌گے؛ عدالتی حکم

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے…

December 27, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?