Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: یوسف زلیخا کا قصہ دہرایا گیا: روسی خاتون نےلے پالک بیٹے سے شادی کرلی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > یوسف زلیخا کا قصہ دہرایا گیا: روسی خاتون نےلے پالک بیٹے سے شادی کرلی
دلچسپ و عجیب

یوسف زلیخا کا قصہ دہرایا گیا: روسی خاتون نےلے پالک بیٹے سے شادی کرلی

Published October 29, 2023
Tags: Featured شہر قازان کے ایک ریسٹورنٹ میں انجام پائی ہمارا رشتہ ایک پرفیکٹ ریلیشن ہے
Share
SHARE

قازان -روس (ویب ڈیسک): روس کی 53 سالہ خاتون نے اپنے 22 سالہ لے پالک بیٹے سے شادی کرلی جس کے بعد سے خاتون شدید تنقید کی زد میں ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی خاتون موسیقار ایسلوشزسکایا منگا لیم نے لے پالک بچے کو 13 سال کی عمر میں ایک یتیم خانے سے گود لیا تھا اور اب انہوں نے 22 سال کی عمر میں اسی بچے سے شادی کرلی ہے۔

خبر رساں ادارے کے مطابق خاتون اور ان کے لے پالک بیٹے ڈینیئل شزسکایا کی شادی کی تقریب 20 اکتوبر کو روس کے شہر قازان کے ایک ریسٹورنٹ میں انجام پائی۔

مقامی میڈیا سے گفتگو کے دوران موسیقار خاتون نے بتایا کہ لے پالک بیٹے کو یتیم خانے سے گود لینے کے بعد ان کے دل میں اسی بچے کیلئے رومانوی جذبات پیدا ہوگئے تھے۔

خاتون کا کہنا ہے کہ ہمارا رشتہ ایک پرفیکٹ ریلیشن ہے ہم دونوں ایک دوسرے کے بغیر نہیں رہ سکتے۔

دوسری جانب بتایا گیا ہے کہ روسی خاتون کی زیر پرورش 4 لڑکیاں اور ایک لڑکا اور بھی ہے، خاتون کے پالک بیٹے سے شادی کے بعد فلاحی ادارے کی جانب سے دیگر بچوں کو واپس لینے کیلئے کارروائی شروع کر دی گئی ہے جس پر منگالیم سراپا احتجاج ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بچوں کو لے کر ماسکو جانا چاہتی ہیں تاکہ وہ اپنے بچوں کے ساتھ آزاد زندگی گزار سکیں۔

TAGGED:Featuredشہر قازان کے ایک ریسٹورنٹ میں انجام پائیہمارا رشتہ ایک پرفیکٹ ریلیشن ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article غزہ میں انٹرنیٹ سروسز معطل، فاطمہ بھٹو اور ثانیہ مرزاسمیت شخصیات کا اظہار تشویش
Next Article بابر اعظم کی کپتانی پر سوال اُٹھ گئے: سرفرازکو سیاسی بنا پر کپتانی سے ہٹایا گیا؛نعمان نیاز،سرفراز احمداچھا آپشن ہے؛ رزاق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

ماہرہ خان کا ارجیت سنگھ کی معافی پر ردعمل سامنے آگیا

دبئی (شوبز ڈیسک): پاکسان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان نے بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ کی دورانِ کنسرٹ معافی پر…

April 29, 2024
سائنس و ٹیکنالوجیکاروبار

جی میل استعمال کنندگان اطمینان رکھیں، سروس بند نہیں‌ہوگی؛ گوگل

کراچی (ٹیک ڈیسک): گوگل کی ای میل سروس ’جی میل ‘ عالمی سطح پر مقبول ترین ای میل کمیونیکیشن سروس…

February 24, 2024
پاکستان

عمران خان کو دوپہر میں دیسی مرغی، مٹن، شام میں دلیہ، ناریل پانی، انگور دیے جاتے ہیں: جیل انتظامیہ

(ویب ڈٰیسک): راولپنڈی کی اڈیالہ جیل انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے متعلق پارٹی رہنماؤں کی…

October 19, 2024
پاکستان

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب:الیکشن کمیشن کے پاس صرف آج کا دن

لاہور : الیکشن کمیشن آج نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب کرے گا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق نگران وزیراعلیٰ…

January 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?