Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکا نے دہائیوں پرانے کیمیائی ہتھیار بحفاظت تباہ کردیے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > امریکا نے دہائیوں پرانے کیمیائی ہتھیار بحفاظت تباہ کردیے
دنیاسائنس و ٹیکنالوجی

امریکا نے دہائیوں پرانے کیمیائی ہتھیار بحفاظت تباہ کردیے

Published July 8, 2023
Tags: Featured معلوم ہتھیاروں کا ذخیرہ تصدیق کے ساتھ تباہ
Share
SHARE

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا نے اپنے دہائیوں پرانے کیمیائی ہتھیاروں کا ذخیرہ تباہ کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے پرانے کیمیائی ہتھیاروں کے ذخیرے کو تباہ کرنے کا اعلان کیا۔صدر بائیڈن نے بیان میں کہا کہ یہ اعلان کرتے ہوئے فخر ہو رہا ہے کہ کیمیائی ہتھیاروں کے ذخیرے کے آخری حصے کو بھی بحفاظت تباہ کر دیا گیا ہے۔

اس اقدام سے دنیا کو کیمیائی ہتھیاروں کی ہولناکیوں سے محفوظ بنانے کے لیے مدد ملے گی۔ یہ پہلا موقع ہے جب تسلیم شدہ اور معلوم ہتھیاروں کا ذخیرہ تصدیق کے ساتھ تباہ کیا گیا ہے۔

دنیا کے مختلف ممالک نے 1997 میں کیمیائی ہتھیاروں کے خاتمے کے لیے ایک کنونشن پر دستخط کیے تھے۔ امریکا اس معاہدے پر دستخط کرنے والا وہ آخری ملک ہے جس نے ہتھیاروں کے ذخیرے کو تباہ کیا ہے تاہم اس بات کے امکانات ہیں کہ معاہدے میں شامل بہت سےملکوں نے اب بھی خفیہ طور پرہتھیاروں کے ذخیرے رکھے ہوئے ہیں۔

کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کے لیے کام کرنے والی عالمی تنظیم نے امریکا کے اعلان کو ’تاریخی کامیابی‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس اعلان کا مطلب یہ ہے کہ دنیا بھر میں تسلیم شدہ کیمیائی ہتھیاروں کے ذخیروں کو مکمل تباہ کردیا گیا ہے اور اس عمل کو واپس نہیں کیا جا سکتا۔

TAGGED:Featuredمعلوم ہتھیاروں کا ذخیرہ تصدیق کے ساتھ تباہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکا کا روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کو کلسٹر ہتھیار دینے کا اعلان
Next Article کراچی:سوزوکی کے بعد کیمیکل کمپنی نے بھی پیداواری سرگرمیاں روک دیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

بھارت نے ICC ون ڈے رینکنگ میں پاکستان سے نمبر ون پوزیشن چھین لی

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): بھارت نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان سے نمبر ون پوزیشن چھین لی۔گزشتہ روز…

September 23, 2023
پاکستان

اسموگ کے باعث پنجاب میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ

لاہور (ویب ڈیسک): پنجاب میں اسموگ کے باعث گوجرانوالہ سمیت 5 اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا…

November 8, 2023
دنیا

بی بی سی کی مودی سےمتعلق دستاویزی فلم: پروپیگنڈا ہے؛ بھارت

بھارتی وزارت خارجہ نے وزیر اعظم نریندر مودی سے متعلق برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی اس دستاویزی فلم…

January 20, 2023
پاکستان

کراچی: آئندہ تین روز موسم خشک اور رات سرد رہنے کا امکان

کراچی(ویب ڈیسک): آئندہ 3 روز کے دوران شہر کا موسم خشک اور رات میں خنک سے سرد رہنے کا امکان…

December 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?