Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اس حکومت کی کوئی ساکھ نہیں ، یہ زیادہ دیر نہیں چل سکتی: اسد قیصر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اس حکومت کی کوئی ساکھ نہیں ، یہ زیادہ دیر نہیں چل سکتی: اسد قیصر
پاکستان

اس حکومت کی کوئی ساکھ نہیں ، یہ زیادہ دیر نہیں چل سکتی: اسد قیصر

Published October 31, 2024
Tags: Featured ان کی کوئی ساکھ نہیں پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر حکومت زیادہ دیر تک نہیں چل سکتی
Share
SHARE

پشاور(ویب ڈیسک): پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے دعویٰ کیا ہےکہ یہ حکومت زیادہ دیر تک نہیں چل سکتی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتےہوئے اسد قیصر نے کہا کہ موجودہ حکومت کا وقت بہت محدود ہے، عوام اوربین الاقوامی سطح پران کی کوئی ساکھ نہیں اور یہ حکومت زیادہ دیر نہیں چل سکتی۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ بار کے جو نئے صدر بنے ہیں ان سے امید کرتے ہیں کہ وہ آزاد عدلیہ پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریں گے۔

سابق اسپیکر کا کہنا تھاکہ عمران خان کے خلاف جتنے کیسز ہیں کمزور ہیں اس پر سزا ہونا ممکن نہیں ہے اور ہمیں انصاف ملنے کی توقعات ہیں، عمران خان پر سیاسی مخالفت کی بنیاد پرکیسز بنائے گئے ہیں، ہم قانونی جنگ بھی لڑیں گے اورعوامی اسمبلی بھی لگائیں گے، جتنےفورمز ہیں سب میں اپنی جدوجہد آگے بڑھائیں گے۔

اسد قیصر نے مزید کہا کہ ہمیں انصاف ملنے کی توقعات ہیں، ذاتی مسائل کی وجہ سے عمران خان کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے اور یہ معاملہ لمبا نہیں کیا جاسکتا، آج ہماری میٹنگ ہے جس میں ہم فیصلہ کریں گے کہ جدوجہد کا کونسا طریقہ اپنانا ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم دیگر جمہوری پارٹیوں کو بھی جو جمہوریت پر یقین رکھتی ہیں اور ملک میں لاقانونیت کے خلاف آواز اٹھا رہی ہیں ان کو اپنے ساتھ شامل کریں گے اور ان کے ساتھ جلد ہی بیٹھک کریں گے۔

TAGGED:Featuredان کی کوئی ساکھ نہیںپی ٹی آئی رہنما اسد قیصرحکومت زیادہ دیر تک نہیں چل سکتی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اینڈریو ٹیٹ کو دلجیت دوسانجھ پر نسل پرستانہ تبصرے کے بعد شدید ردعمل کا سامنا
Next Article حکومت کا دسمبر اور جنوری میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس نہ دینے کا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

میری ذاتی رائے میں پرویز مشرف کی سزا والا فیصلہ موجود ہے، معطل نہیں ہوا؛ جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف مرحوم کی سزا سے متعلق اپیلوں پر ان کے…

November 22, 2023
پاکستانتازہ ترین

16 مارچ سےکراچی سمیت ملک بھر میں بارش کا امکان

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی والے سال کی پہلی بارش کے لئے ہوجائیں تیار، کراچی سمیت ملک بھر میں گرج چمک…

March 14, 2023
پاکستانتازہ ترین

عمران خان نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ ترامیم کو چیلنج کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ میں ترامیم کو…

September 9, 2023
پاکستان

شوکت ترین کی گرفتاری کی اجازت،عمران بھی جلد گرفتار ہونیوالا، رانا

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ شوکت ترین نے عمران خان کے بہکانے میں آ…

February 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?