Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: طورخم سرحد:ایف سی چیک پوسٹوں پرافغان فورسز کی فائرنگ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > طورخم سرحد:ایف سی چیک پوسٹوں پرافغان فورسز کی فائرنگ
پاکستان

طورخم سرحد:ایف سی چیک پوسٹوں پرافغان فورسز کی فائرنگ

Published February 20, 2023
Tags: Featured افغان فورسز کی فائرنگ ایف سی چیک پوسٹوں طورخم سرحدپر
Share
SHARE

خیبر (ویب ڈیسک): طورخم سرحد پر افغان فورسز کی جانب سے ایف سی چیک پوسٹوں پر فائرنگ ہوئی، جس میں ایک ایف سی اہل کار زخمی ہوگیا۔

ایف سی ذرائع کے مطابق طورخم سرحدی گزر گاہ پر دو طرفہ فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، تاہم ایک ایف سی اہلکار کے زخمی ہونے کے علاوہ کسی بڑے جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔

زخمی ایف سی اہل کار کو سی ایم ایچ لنڈی کوتل منتقل کردیا گیا ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق افغان سکیورٹی حکام نے طورخم سرحدی گزرگاہ کو گزشتہ شام ہرقسم آمدورفت کے لیے بند کردیا تھا، جس کے بعد سے طورخم سرحدی گزرگاہ بدستور بند ہے اور پیدل آمدورفت سمیت تجارتی سرگرمیاں معطل ہیں۔

گزشتہ شام ایک افغان شہری نے مریض کےہمراہ سفری دستاویزات کے بغیر پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کی، ایف سی حکام نے بغیر سفری دستاویزات کے داخل ہونے والے افغان شہری کو واپس کردیا، جس پر افغان حکام مشتعل ہوگئے اور افغان سکیورٹی حکام نے طورخم سرحدی گزرگاہ کو گزشتہ شام ہرقسم آمدورفت کے لیے بند کردیا۔

TAGGED:Featuredافغان فورسز کی فائرنگایف سی چیک پوسٹوںطورخم سرحدپر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article البرٹا:کوئین الزبتھ ایوارڈ تقریب،مشہود قاضی کو پلاٹینم جوبلی میڈل دیا گیا
Next Article عارف علوی صدربنیں،عمران خان کی کٹھ پتلی نہ بنیں؛مریم اورنگزیب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

اٹلی کشتی واقعہ:شاہدہ چنٹوجاں بحق:کاش کھلاڑیوں کی قدرہو؛حاجرہ خان

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان ہاکی فیڈریشن اورخواتین کی قومی فٹبال ٹیم کی کھلاڑی حاجرہ خان نے شاہد ہ چنٹو کے…

March 2, 2023
پاکستان

پشاور میں دھماکا، مفتی منیر شاکر جاں بحق، تین افراد زخمی

پشاور (ویب ڈیسک): تھانہ ارمڑ کی حدود میں ہونے والے بارودی مواد کے دھماکے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس…

March 15, 2025
پاکستانتازہ ترین

الیکشن کمیشن کو 10 اپریل تک فنڈز ملنے کا امکان نہیں: ذرائع

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومتی ذرائع کا کہنا ہےکہ 10اپریل تک الیکشن کمیشن کو انتخابات کے لیے فنڈز ملنے کے…

April 8, 2023
انٹرٹینمنٹ

کوئی نوکرانی نہیں، اپنے گھر کا سارا کام ہم خود کرتے ہیں؛ قیصر نظامانی

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان کے مایہ ناز اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسر قیصر نظامانی نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مرتبہ…

June 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?