Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ٹرمپ نے 4 بار فون کیا مگر مودی نے کال نہ اٹھائی: جرمن اخبار کا دعویٰ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > ٹرمپ نے 4 بار فون کیا مگر مودی نے کال نہ اٹھائی: جرمن اخبار کا دعویٰ
دنیا

ٹرمپ نے 4 بار فون کیا مگر مودی نے کال نہ اٹھائی: جرمن اخبار کا دعویٰ

Published August 27, 2025
Tags: Featured امریکی صدر اور بھارتی وزیراعظم کے حوالے سے نیا دعویٰ جرمن اخبار فرینکفرٹر الگمائنے صحافی مائیکل کوگلمین مضبوط تعلق کسی بحران سے گزررہا ہے مودی سے چار مرتبہ فون پر بات کرنے کی کوشش یہ رویہ نئی دہلی کے ’شدید غصے اور احتیاط‘ کو ظاہر کرتا ہے
Share
SHARE

جرمنی (ویب ڈیسک): جرمن اخبار کا امریکی صدر اور بھارتی وزیراعظم کے حوالے سے نیا دعویٰ سامنے آیا ہے۔جرمن اخبار فرینکفرٹر الگمائنے نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ ہفتوں میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے چار مرتبہ فون پر بات کرنے کی کوشش کی لیکن مودی نے ان سے گفتگو سے انکار کردیا۔اخبار کا کہنا ہے کہ یہ رویہ نئی دہلی کے ’شدید غصے اور احتیاط‘ کو ظاہر کرتا ہے اور یہ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب ٹرمپ انتظامیہ نے بھارت پر 50 فیصد درآمدی ٹیرف عائد کیا جو برازیل کے بعد کسی بھی ملک پر سب سے زیادہ ہے۔

ان خبروں پر تبصرہ کرتے ہوئے امریکی تھنک ٹینک سے وابستہ صحافی مائیکل کوگلمین نے کہا کہ اگر یہ بات درست ہے کہ ٹرمپ نے مودی سے متعدد مرتبہ رابطہ کرنے کی کوشش کی اور وہ ٹرمپ سے بات کرنے پر تیار نہیں تھا تو اس کا مطلب ہے کہ حکومت سے حکومت کا تعلق اور دونوں رہنماؤں کا ماضی کا مضبوط تعلق کسی بحران سے گزررہا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ چند ماہ سے امریکا اور بھارت کے تعلقات میں سرد مہری ہے، بھارت کی جانب سے امریکا کے ساتھ تجارتی ڈیل فائنل نہ کرنے کا بعد امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت پرٹیرف 50 فیصد کردیا تھا جب کہ ٹرمپ وقتاً فوقتاً پاک بھارت جنگ میں اپنے کردار کا ذکر کرتے رہتے ہیں جس سے بھارت انکاری ہے۔

TAGGED:Featuredامریکی صدر اور بھارتی وزیراعظم کے حوالے سے نیا دعویٰجرمن اخبار فرینکفرٹر الگمائنےصحافی مائیکل کوگلمینمضبوط تعلق کسی بحران سے گزررہا ہےمودی سے چار مرتبہ فون پر بات کرنے کی کوششیہ رویہ نئی دہلی کے ’شدید غصے اور احتیاط‘ کو ظاہر کرتا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نااہل ارکان کی نشستوں پر بائیکاٹ:PTIکا NA129 کا ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان
Next Article جام صادق پل کی ایک راہداری BRT کے لیے مخصوص ہوگی، شرجیل میمن
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔سپریم کورٹ کے جج…

January 10, 2024
پاکستان

سندھ حکومت کی اگست 2023 کے اشتہارات پر کی گئی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدم قرار

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ نے سندھ حکومت کی جانب سے اگست 2023 کے اشتہارات کے مطابق کی گئی 54…

June 29, 2024
پاکستان

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی

(ویب ڈیسک):اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی۔سپریم کورٹ میں…

March 28, 2024
صحت

اسمارٹ فون یا ٹیبلیٹ کا استعمال بچوں میں بیماری کا باعث

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): اپنے کاموں یا مصروفیت کے دوران بچوں کو خاموش یا ایک جگہ تک محدود رکھنے کے لیے…

January 31, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?