Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ترکیے نے ملک بھر میں انسٹاگرام بلاک کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > Uncategorized > ترکیے نے ملک بھر میں انسٹاگرام بلاک کردیا
Uncategorizedسائنس و ٹیکنالوجی

ترکیے نے ملک بھر میں انسٹاگرام بلاک کردیا

Published August 2, 2024
Tags: Featured تاہم ترکیہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پابندی یا التون کے تبصروں رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ترکیے میں انسٹاگرام بلاک کرنےکا حکم ترک انفارمیشن ٹیکنالوجیز اورکیمونی کی
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): ترکیے نے ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام بلاک کردیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترکیے نے انسٹاگرام بلاک کرنےکی وجہ واضح نہیں کی لیکن ملک بھر میں انسٹاگرام موبائل ایپلیکیشن بھی بلاک ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ترکیے میں انسٹاگرام بلاک کرنےکا حکم ترک انفارمیشن ٹیکنالوجیز اورکیمونی کیشن اتھارٹی کی ویب سائٹ پر جاری کیا گیا۔

یہ اقدام بدھ کے روز ترک کمیونی کیشن عہدیدار فرحتین التون کے تبصروں کے بعد کیا گیا ہے جنہوں نے اسماعیل ہنیہ کے قتل پر تعزیتی پوسٹیں بلاک کرنے پر انسٹاگرام کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا تھا کہ ‘یہ خالص سینسر شپ ہے، انسٹاگرام نے اپنی کارروائی کے لیے کسی پالیسی کی خلاف ورزی کا حوالہ نہیں دیا’۔

تاہم ترکیہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پابندی یا التون کے تبصروں پر میٹا کی جانب سے کسی قسم کا کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔

TAGGED:Featuredتاہم ترکیہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پابندی یا التون کے تبصروںرپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ترکیے میں انسٹاگرام بلاک کرنےکا حکم ترک انفارمیشن ٹیکنالوجیز اورکیمونی کی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسماعیل ہنیہ کا قتل غزہ جنگ بندی مذاکرات میں مددگار نہیں ہوگا: جوبائیڈن
Next Article بے بنیاد اور غیر ضروری مقدمے بازی کی حوصلہ شکنی ضروری ہے، سپریم کورٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

کراچی گیمز : باکسنگ ایونٹ کراچی ساؤتھ نے 09 گولڈ لیکر جیت لیا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): کراچی گیمز باکسنگ ایونٹ ضلع جنوبی نے جیت لیا۔دو روزہ مقابلوں میں کراچی کے 05 اضلاع کے…

March 11, 2023
کھیل

افغانستان کیخلاف میچ: پاکستان نے اپنا ہی کم ترین رنز کاریکارڈ توڑدیا

دبئی (اسپورٹس ڈیسک): افغانستان کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم 20 اوورز میں 92 رنز ہی بناسکی جو پاکستان کا مجموعی…

March 25, 2023
پاکستان

شہید ارشاد رانجھانی کے قاتل کی بریت کیخلاف 3 تلوار پر احتجاج

کراچی (ویب ڈیسک): ارشاد رانجھانی کے قاتل رحیم شاہ کی مبینہ بریت کیخلاف3 تلوار پر احتجاج کیا گیا . احتجاجی…

October 30, 2023
کھیل

کھلاڑی کی بارات، کھلاڑی کے گھر، کھلاڑی ہی باراتی

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان اپنی دلہن بیاہ لائے، آج دعوت ولیمہ کا…

February 10, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?