Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ترکی: زلزلہ متاثرہ علاقوں میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > ترکی: زلزلہ متاثرہ علاقوں میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی
دنیا

ترکی: زلزلہ متاثرہ علاقوں میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی

Published March 16, 2023
Tags: 14 افراد جاں بحق Featured متعدد افراد اور گاڑیاں بھی بہہ گئیں
Share
SHARE

استنبول (ویب ڈیسک): ترکیے میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، 14 افراد جاں بحق ترکیے میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 14 افراد جاں بحق اور سیلابی ریلوں میں بہہ کر متعدد افراد لاپتا ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکیے کے زلزلہ متاثرہ علاقوں ادیامان اور شانلی عرفہ میں منگل کی رات سے ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی۔

سیلاب سے مختلف حادثات میں عارضی پناہ گاہوں میں مقیم 12افراد سانلی عرفہ اور ایک سالہ بچے سمیت دو افراد ادیامان میں جاں بحق ہوئے، دونوں علاقوں میں سیلابی ریلے میں متعدد افراد اور گاڑیاں بھی بہہ گئیں۔

حکام نے ادیامان اور سانلی عرفہ میں شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات نے ان علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔

واضح رہے کہ 6 فروری کو ترکیہ اور شام میں آنے والے 7.8 کی شدت کے زلزلے میں 50 ہزار سے زیادہ افراد جان سے گئے جب کہ لاکھوں زخمی اور دیگر افراد بے گھر ہوگئے۔

TAGGED:14 افراد جاں بحقFeaturedمتعدد افراد اور گاڑیاں بھی بہہ گئیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شاہ رخ خان کی ایکشن فلم ’جوان‘ عید پر ریلیز نہیں ہوگی
Next Article عمران خان کی درخواست خارج، ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سندھ مارچ28واں دن: ایس یو پی پیدل لانگ مارچ کارواں ٹھٹھہ پہنچ گیا

سجاول-ٹھٹہ (ویب ڈیسک): سکھر سے ایس یو پی کا سندھ مارچ کارواں نےروشن علی بھرو، جگدیش آہوجا، امیر آزاد پنہور…

March 15, 2023
پاکستان

جماعت اسلامی کا ملک بھر میں دھرنے شروع کرنے کا اعلان، کراچی میں‌گورنر ہاؤس پر دھرنا ہوگا

راولپنڈی (ویب ڈیسک): امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے مہنگائی اور آئی پی پیز کے معاہدوں کے خلاف ملک بھر…

July 30, 2024
پاکستان

طوفان بارشیں اور سمندری طوفان کا خدشہ : وزیراعلیٰ سندھ کی تمام اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

کراچی (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں طوفانی بارشوں اور سائیکلون کے الرٹ کے پیش نظر…

August 29, 2024
پاکستان

حکومت کا سپریم کورٹ کے ججز کی تعدادبڑھاکر 23 کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 23 کرنے کا فیصلہ…

August 28, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?