Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: یوکرین ڈیل: امریکا نےکریمیا کو روس کا حصہ تسلیم کرنے پرغور شروع کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > یوکرین ڈیل: امریکا نےکریمیا کو روس کا حصہ تسلیم کرنے پرغور شروع کردیا
دنیا

یوکرین ڈیل: امریکا نےکریمیا کو روس کا حصہ تسلیم کرنے پرغور شروع کردیا

Published March 18, 2025
Tags: Featured امریکا غورکررہا ہے کریمیا کو روس کا حصہ تسلیم کرنے پرغور یوکرین جنگ بندی ڈیل کے نتیجے میں
Share
SHARE

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا نے یوکرین جنگ بندی ڈیل کے نتیجے میں کریمیا کو روس کا حصہ تسلیم کرنے پرغور شروع کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے روس کی جانب سے 2014 میں یوکرین سے چھینے گئے علاقے کریمیا کو روس کا حصہ تسلیم کرنے پر غور کررہا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ امریکا غورکررہا ہےکریمیا کو روس کا حصہ بنانےکے لیے اقوام متحدہ میں یہ مطالبہ کرے۔

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یوکرین جنگ بندی معاہدے سے متعلق زیادہ تر امورپر اتفاق کرلیاگیا ہے۔

ٹرمپ نے مزید کہا کہ یوکرین جنگ بندی پرکئی امور حل طلب بھی ہیں اور اس حوالے سے روس کے صدرپیوٹن سے ٹیلی فون پربات کامنتظر ہوں۔

TAGGED:Featuredامریکا غورکررہا ہےکریمیا کو روس کا حصہ تسلیم کرنے پرغوریوکرین جنگ بندی ڈیل کے نتیجے میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امیتابھ 120 کروڑ روپےکی ادئیگی کیساتھ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے سلیبرٹی بن گئے
Next Article گورنر سندھ پر تنقید، ایم کیو ایم کا اپنے ایم این اے اقبال خان کو شوکاز نوٹس جاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے، قمر زمان قائرہ

(ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمرالزمان کائرہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کے کچھ لوگ چیف جسٹس کو…

May 11, 2024
پاکستان

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا ہاؤس میں اجلاس:تحریک انصاف کا دوبارہ اسلام آباد جانے کا فیصلہ

پشاور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی نے بھرپور تیاری کے ساتھ دوبارہ اسلام آباد جانے…

November 30, 2024
دنیا

اسرائیل کی غزہ پرمسلسل بمباری، بچوں سمیت 35 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس (ویب ڈیسک): اسرائیل نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچویں روز بھی غزہ کے مختلف مقامات…

May 13, 2023
دلچسپ و عجیب

دوران پرواز پائلٹ کی طبیعت خراب، 68 سالہ خاتون نے جہاز لینڈ کرکے سب کی جان بچالی

میساچوسٹس - امریکا (ویب ڈیسک): امریکی ریاست میسا چوسٹس میں دوران پرواز پائلٹ کی طبیعت بگڑنے پر 68 سالہ بہادر…

July 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?