Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: یوکرین:جوبائیڈن کاغیر اعلانیہ دورہ،500 ملین ڈالرکی فوجی امدادکااعلان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > یوکرین:جوبائیڈن کاغیر اعلانیہ دورہ،500 ملین ڈالرکی فوجی امدادکااعلان
دنیا

یوکرین:جوبائیڈن کاغیر اعلانیہ دورہ،500 ملین ڈالرکی فوجی امدادکااعلان

Published February 20, 2023
Tags: Featured جوبائیڈن غیر اعلانیہ دورے پر کیف یوکرین میں
Share
SHARE

کیف (ویب ڈیسک): امریکی صدر جوبائیڈن یوکرین کے دارالحکومت کیف کے غیر اعلانیہ دورے پر پہنچ گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین پر روس کے حملےکے بعد امریکی صدرکا یہ پہلا دورہ یوکرین ہے۔

امریکی صدر کے دورے کے موقع پر کیف میں فضائی بمباری کے سائرن بھی بجے تاہم خبر ایجنسی کا کہنا ہےکہ کیف میں روسی میزائل یا بمباری کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

امریکی صدر کا یہ دورہ ایک ایسے وقت ہوا ہے جب یوکرین پر روس کے حملےکو ایک سال مکمل ہونے والا ہے۔وائٹ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق بائیڈن نے یوکرینی صدارتی محل میں صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کی اور اپنی حمایت کا یقین دلایا۔

وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر بائیڈن کا کہنا تھا کہ ایک سال قبل جب روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو پیوٹن کا خیال تھا کہ یوکرین کمزور ہے اور مغرب تقسیم کا شکار ہے اس لیے ہمیں ختم کیا جاسکتا ہے مگر وہ انتہائی غلطی پر تھے۔

امریکی صدر نے اس موقع پر یوکرین کو مزید 500 ملین ڈالرکا نیا فوجی امدادی پیکج دینے کا اعلان کیا۔جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ یوکرین کو دی جانے والی نئی فوجی امداد میں لائٹ ملٹی پل راکٹ لانچر بھی شامل ہیں۔

یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا تھا کہ امریکی صدر سے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہتھیاروں پر بات ہوئی ہے، جوبائیڈن کا دورہ یوکرین کے شہریوں کے لیے حمایت کی اہم علامت ہے۔

TAGGED:Featuredجوبائیڈنغیر اعلانیہ دورے پرکیف یوکرین میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آنکھوں کو مسلنے کی عادت بینائی کے لیے تباہ کن ہوسکتی ہے
Next Article گلیڈی ایٹرز کا 4 وکٹوں کے نقصان پرزلمی کو 155 رنز کا ہدف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

یوسف زلیخا کا قصہ دہرایا گیا: روسی خاتون نےلے پالک بیٹے سے شادی کرلی

قازان -روس (ویب ڈیسک): روس کی 53 سالہ خاتون نے اپنے 22 سالہ لے پالک بیٹے سے شادی کرلی جس…

October 29, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

چاند پرسوشل میڈیا پر سیلفی شیئر کرنےکیلیے 4 جی انٹرنیٹ کی سہولت

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) چاند پر فن لینڈ کی مشہور زمانہ کمپنی نوکیا 4 جی انٹرنیٹ سروس کا آغاز…

April 2, 2023
کھیل

پشاور زلمی نے کراچی کو شکست دیکر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی

(ویب‌ڈیسک ):ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 29 ویں میچ میں پشاور زلمی نےکراچی کنگز…

March 12, 2024
انٹرٹینمنٹ

کرینہ کپور اور شاہد کپور کی فلم’جب وی میٹ 2‘ بنانے کی تیاریاں

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی سابقہ مقبول ترین جوڑی کرینہ کپور اور شاہد کپور ایک بار پھر بڑے پردے…

September 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?