Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لاہور میں نجی اسکول کی طالبہ پر دیگر طالبات کا تشدد، ویڈیو وائرل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > لاہور میں نجی اسکول کی طالبہ پر دیگر طالبات کا تشدد، ویڈیو وائرل
پاکستان

لاہور میں نجی اسکول کی طالبہ پر دیگر طالبات کا تشدد، ویڈیو وائرل

Published January 21, 2023
Tags: طالبات نے تشدد کا نشانہ بنا دیا لاہور کے علاقے ڈیفنس والد کی مدعیت میں مقدمہ درج
Share
SHARE

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں نجی اسکول کی طالبہ کو دیگر طالبات نے تشدد کا نشانہ بنا دیا۔ واقعے کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی ہے۔ پولیس نے متاثرہ بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔

تھانہ ڈیفنس میں درج ایف آئی آر میں مدعی عمران نے مؤقف اپنایا ہے کہ اس کی بیٹی کو کلاس فیلو جنت، اس کی بہن کائنات، عمائمہ اور نور رحمان نے تشدد کا نشانہ بنایا۔

ایف آئی آر کے مطابق باکسر عمائمہ متاثرہ لڑکی کو کھینچ کر کینٹین کی طرف لے گئی، اسے بالوں سے پکڑا، چھریوں کے وار کیے، زمین پرگرا دیا اور ٹھوکریں مارتے رہے۔

ایف آئی آر میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ ملزمان نے متاثرہ لڑکی کی سونے کی چین بھی چھین لی، لڑکی جنت نشے کا شوق رکھتی ہے اور مدعی کی بیٹی کو بھی نشے میں ملوث کرنا چاہتی تھی۔

TAGGED:طالبات نے تشدد کا نشانہ بنا دیالاہور کے علاقے ڈیفنسوالد کی مدعیت میں مقدمہ درج
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بولان میں ریلوےٹریک پر دھماکہ،بوگیاں گرپڑیں،8 افراد زخمی
Next Article ہاکس بے پر چینی باشندے سےواردات، ملزم گرفتار، 8 لاکھ روپےبرآمد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

کراچی میں آنکھوں کی بیماری شدید ہوگئی، ہسپتال بھر گئے

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): ملک کے سب سے بڑے شہر میں آشوبِ چشم اور انفیکشن کی وبا پھوٹ پڑی ہے۔ اس…

August 31, 2023
پاکستان

پنجاب:ضمنی الیکشن کے دوران مختلف شہروں میں جھگڑے، نارووال میں ن لیگی کارکن ہلاک

نارووال (ویب ڈیسک): پنجاب میں ضمنی انتخابات کے دوران مختلف شہروں میں سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان تصادم کی…

April 21, 2024
پاکستان

سیلاب سندھ میں زور پکڑنے لگا، گڈوبیراج پر پانی کا بہاؤ 5 لاکھ 37 ہزار کیوسک ہوگیا

گڈو (ویب ڈیسک): پنجاب کے بعد سیلاب سندھ میں زور پکڑنے لگا۔ دریائے سندھ میں گڈو بیراج پر پانی کی…

September 13, 2025
پاکستان

بلوچستان: بارکھان میں دھماکہ،4 افراد جاں بحق اور 12 زخمی

بارکھان (ویب ڈیسک): بلوچستان کے ضلع بارکھان میں دھماکے سے 4 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق…

February 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?