Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ہم پر تشدد ہوا اور ہمارے نوجوان شہید ہوئے ہم کس چیز کی معافی مانگیں: عمر ایوب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ہم پر تشدد ہوا اور ہمارے نوجوان شہید ہوئے ہم کس چیز کی معافی مانگیں: عمر ایوب
پاکستان

ہم پر تشدد ہوا اور ہمارے نوجوان شہید ہوئے ہم کس چیز کی معافی مانگیں: عمر ایوب

Published May 11, 2024
Tags: Featured ان سے ملک چل نہیں رہا تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب ہم پر تشدد ہوا ہے ہم کس چیز کی معافی مانگیں
Share
SHARE

فیصل آباد (ویب‌ڈیسک): تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے کہا ہےکہ ہم پر تشدد ہوا ہے اور ہمارے نوجوان شہید ہوئے ہیں ہم کس چیز کی معافی مانگیں۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ شیر افضل مروت کو آج شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے اور شیر افضل مروت کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی نےکرنا ہے۔

عمر ایوب نے کہا کہ ہم پر بوگس مقدمات ہیں اور اب ہم شامل تفتیش ہونےجارہے ہیں، ملک کے حالات آپ کے سامنے ہیں، ان سے ملک چل نہیں رہا، موجودہ حکومت کے خلاف عدالتوں میں رٹ دائر کررہے ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ ہم پر تشدد ہوا ہے اور ہمارے نوجوان شہید ہوئے ہیں ہم کس چیز کی معافی مانگیں؟

انہوں نے مزید کہا کہ گندم بحران میں 350 ارب روپےکا ٹیکہ لگایا گیا، اس وقت محسن نقوی وزیراعلیٰ تھے اور ان کے ساتھ مسلم لیگ (ن) کے لوگ بھی شامل ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں عمر ایوب کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی کے ساتھ ابھی تحریک شروع کرنے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی۔

TAGGED:Featuredان سے ملک چل نہیں رہاتحریک انصاف کے جنرل سیکرٹریعمر ایوبہم پر تشدد ہوا ہےہم کس چیز کی معافی مانگیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
Next Article حکومت میڈیا کا گلا دبانے کے لیے مزید قوانین لانے کا سوچ رہی ہے؛ امیر جماعت اسلامی کی سی پی این ای وفد سے گفتگو
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

تازہ ترینصحت

سندھ میں میڈیکل کا داخلہ ٹیسٹ آج دوبارہ ہو رہا ہے

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): سندھ بھر کے میڈیکل، ڈینٹل کالجز اور جامعات کا داخلہ ٹیسٹ آج ایک مرتبہ پھر ہو رہا…

November 19, 2023
انٹرٹینمنٹ

500 کروڑ سے بھی زیادہ کے بجٹ سے بننے والا بھارت کا سب سے مہنگا ٹی وی شو “پورس”

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارت میں فلموں کیلئے سیکڑوں کروڑ کا بجٹ تو عام سی بات ہے لیکن کیا آپ جانتے…

November 20, 2024
سائنس و ٹیکنالوجیویڈیوز

مریخ کی سطح کے نیچے موجود پانی سےزندگی کی دریافت کا امکان بڑھ گیا

نیویارک (ٹیک ڈیسک): مریخ کی سطح کے نیچے بہت زیادہ مقدار میں پانی موجود ہوسکتا ہے جس سے سرخ سیارے…

August 13, 2024
پاکستان

لاہور: دفعہ 144 نافذ ،ر ینجرز طلب، PTI نےنفاذ کو چیلنج کردیا

لاہور (ویب ڈیسک): عمران خان کی جانب سے آج ریلی نکالنے کے اعلان کے بعد پنجاب حکومت نے لاہور میں…

March 12, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?