Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وزن کمی کا انجیکشن زندگی بھر کے لیے عادی بنادیتا ہے؛ تحقیق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > وزن کمی کا انجیکشن زندگی بھر کے لیے عادی بنادیتا ہے؛ تحقیق
صحتویڈیوز

وزن کمی کا انجیکشن زندگی بھر کے لیے عادی بنادیتا ہے؛ تحقیق

Published August 1, 2023
Tags: Featured یہ انجیکشنز دو سال سے زیادہ نہیں لگوانے چاہیئں
Share
SHARE

لندن (ہیلتھ ڈیسک): ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ وزن کم کرنے کے لیے انجیکشن لگوانے والے مٹاپے کا شکار افراد کو زندگی بھر کے لیے ان انجیکشن کے لیے تیار رہنا چاہیئے۔ماضی کے متعدد مطالعوں میں یہ بات سامنے آئی کہ وہ افراد جو سمیگلوٹائیڈ جیسے انجیکشنز لگوانا چھوڑ دیتے ہیں کہ ان کا کم کیا گیا وزن واپس بڑھ سکتا ہے۔گزشتہ برس جرنل ڈائبیٹیز، اوبیسیٹی اینڈ میٹابولزم میں شائع ہونے والی تحقیق کے نتائج میں معلوم ہوا کہ وہ لوگ جنہوں نے سمیگلوٹائیڈ کے انجیکشنز لگوانا چھوڑ دیے تھے، اگلے 12 ماہ میں ان کے کم کیے گئے وزن کا دو تہائی وزن دوبارہ بڑھ گیا تھا۔

رواں برس کے شروع میں نیشنل اِنسٹیٹیوٹ فار ہیلتھ اینڈ کیئر ایکسیلینس کی جانب سے کم از کم 35 باڈی ماس انڈیکس (بی ایم آئی) اور وزن سے متعلقہ کسی بیماری (ذیا بیطس یا بلند فشار خون) میں مبتلا افراد کو سمیگلوٹائیڈ انجیکشن کے استعمال کی تجویز دی گئی تھی۔

ادارے کا کہنا ہے کہ یہ انجیکشنز دو سال سے زیادہ نہیں لگوانے چاہیئں۔

البتہ، مٹاپے کے ماہرین کی ایک ٹیم کا کہنا ہے کہ وہ لوگ جو یہ انجیکشنز لیتے ہیں انہیں اپنی بیماری کے علاج کے لیے ان کے دیر پا استعمال کے لیے تیار رہنا چاہیئے۔

شمالی آئرلینڈ کے علاقے کولرین میں قائم السٹر یونیورسٹی میں میٹابولک میڈیسن کے پروفیسر کیرل لے روکس کا کہنا تھا کہ یہ مٹاپے کے مرض کے علاج ہیں، جب لوگوں کا علاج مؤثر انداز میں کیا جاتا ہے تو مرض قابو میں آ جاتا ہے اور جس لمحے دوا بند کی جاتی ہے، بیماری بدتر ہوجاتی ہے۔

TAGGED:Featuredیہ انجیکشنز دو سال سے زیادہ نہیں لگوانے چاہیئں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکا: جھولے میں بیٹھنے والوں کو تفریح مہنگی پڑ گئی، جھولا 10 منٹ تک الٹا چلتا رہا، تحقیقات شروع
Next Article شادی کر کے دوبارہ گاؤں (کشمور) نہیں جانا چاہتی؛ انمول بلوچ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری، میاں‌مشتاق کمیٹی سربراہ مقرر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر اعظم نے نگراں دور حکومت میں غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی…

May 1, 2024
پاکستان

پیپلزپارٹی کا یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پیپلزپارٹی نےسینیٹر یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق…

February 25, 2024
پاکستان

بلاول اور حافظ نعیم کی ملاقات، وزیر اعظم کا 7 اکتوبر کو فلسطینیوں کیساتھ یوم یکجہتی منانے کا اعلان

(ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے 7 اکتوبر کو مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ پر اسرائیل جارحیت کے ایک سال…

October 4, 2024
پاکستان

پی ٹی آئی کاپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا۔ پارلیمنٹ…

February 8, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?