Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: واٹس ایپ اسٹیٹس نے ملبے تلے دبے ترک خاندان کی جان بچالی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > واٹس ایپ اسٹیٹس نے ملبے تلے دبے ترک خاندان کی جان بچالی
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ اسٹیٹس نے ملبے تلے دبے ترک خاندان کی جان بچالی

Published February 11, 2023
Tags: Featured بلڈنگ زمین بوس بوران فون سے ویڈیو واٹس ایپ اسٹیٹس پر پوسٹ
Share
SHARE

کراچی (ٹیک ڈیسک): ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہزار سے تجاوز کرگئی ہیں۔ترکیہ میں زلزلے سے 18 ہزار سے زائد جبکہ شام میں5 ہزار سے زیادہ افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ سیکڑوں منہدم عمارتوں کے ملبے تلے دبے افراد کو زندہ نکالنے کی امیدیں معدوم ہوتی جارہی ہیں۔

5روز قبل ترکیہ اور شام میں 7.8 شدت کے قیامت خیز زلزلے میں بھی متعدد افراد کے بچ جانے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔

تاہم برطانوی جریدے دی گارجین کی رپورٹ کے مطابق 20 سالہ ترک نوجوان بوران کوبات اپنی والدہ اور دو انکل کے ساتھ ملبے تلے دب گیا۔

رپورٹ کے مطابق بوران جنوبی ترکیہ کا رہائشی ہے جو کہ ایک یونیورسٹی کا طالب علم بھی ہے، پیر کے روز آنے والے زلزلے اور اس کے آفٹر شاک سے ان کے اپارٹمنٹ کی بلڈنگ زمین بوس ہوگئی جس کے نیچے وہ ، اس کی والدہ اور دو چچا دب گئے۔بوران نے حاضر دماغی دکھاتے ہوئے فون سے اپنی ویڈیو بنائی اور اسے واٹس ایپ کے اسٹیٹس پر پوسٹ کردیا۔

رپورٹ کے مطابق بوران نے ویڈیو میں بتایا ‘جو بھی اس اسٹیٹس کو دیکھے، برائے مہربانی آکر ہماری مدد کرے، جلدی آئیں اور ہمیں ریسکیو کریں’۔

ویڈیو میں بوران نے اپنی لوکیشن بتائی اور کہا کہ ‘والدہ کی طبیعت بہتر ہے لیکن میں اپنے چچا کی آواز نہیں سُن پارہا’۔

اسٹیٹس پوسٹ کرنے کے 5 گھنٹے بعد بوران اور اس کی فیملی کو ریسکیو اداروں نے بچالیا۔

TAGGED:Featuredبلڈنگ زمین بوسبورانفون سے ویڈیوواٹس ایپ اسٹیٹس پر پوسٹ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قدرت کامعجزہ!4روز تک ملبے میں دبے زچہ و بچہ کو زندہ نکال لیا گیا
Next Article کفایت شعاری کمیٹی:غیرجنگی فوجی بجٹ میں15 فیصد کمی کی سفارش
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

نئی گاڑی کی خوشبو کینسر میں‌اضافے کا باعث بن سکتی ہے، تحقیق

لاہور (ہیلتھ ڈیسک): ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ نئی گاڑی کی خوشبو لوگوں کے کینسرمیں مبتلا ہونے کے خطرات…

April 15, 2023
پاکستانکاروبار

عوام ہوجائیں خبردار! حکومت کیجانب سےبجلی کی مد میں مہنگائی حملےکی تیاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): کراچی سمیت ملک بھر کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید مہنگی ہونے…

November 19, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

اسرائیل نے انتہائی خفیہ سیٹلائٹ Dror 1 خلا میں روانہ کردی

تل ابیب (ٹیک ڈیسک): اسپیس ایکس نے فلوریڈا سے فالکن 9 راکٹ کے ذریعے اسرائیل کا انتہائی خفیہ مواصلاتی سیٹلائٹ…

July 16, 2025
پاکستانتازہ ترین

قابلِ اعتراض گفتگو پر مبنی عمران خان کی مزیدمبینہ آڈیوز لیک

عمران خان کی تین مبینہ آڈیوز سامنے آگئیں، آڈیوز میں غیر اخلاقی اور قابلِ اعتراض گفتگو کی جا رہی ہے۔…

December 20, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?