Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکا کے جنگل میں خوفناک مخلوق دیکھ کر نوجوان دہشت زدہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > امریکا کے جنگل میں خوفناک مخلوق دیکھ کر نوجوان دہشت زدہ
دلچسپ و عجیب

امریکا کے جنگل میں خوفناک مخلوق دیکھ کر نوجوان دہشت زدہ

Published July 10, 2024
Tags: Featured ایک مخلوق جھاڑیوں میں کھڑی ہے جس کی آنکھیں چمک رہی تھیں۔
Share
SHARE

لوزیانا(ویب ڈیسک): امریکا میں نوجوانوں کا ایک گروپ اس وقت دہشت میں آگیا جب اس نے جنگل میں ایک خوفناک مخلوق دیکھی جو کہ عوام میں big foot کے نام سے جانی جاتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوانوں نے فوراً خوف کے مارے پولیس کو اطلاع دی اور دعویٰ کیا کہ انہوں نے ’چمکتی آنکھوں والے بگ فٹ جیسی مخلوق دیکھی ہے۔

پولیس کے مطابق جنوبی لوزیانا کے ہائی اسکول کے فارغ التحصیل نوجوان کیساچی نیشنل فاریسٹ میں کیمپ لگا رہے تھے جب انہوں نے بِگ فُٹ کا مشاہدہ کیا۔
مقامی پولیس نے بتایا کہ نوجوانوں نے جنوبی نیچیٹوچس پیرش میں بیک بون ٹریل سے ڈیڑھ میل دور کیمپ لگانے کے دوران مخلوق کو دیکھا جو “بگ فٹ” سے ملتا جلتی تھی۔

17 سے 18 سال عمر کے نوجوانوں پر مبنی گروپ کے ایک رکن نے 911 پر کال کی جب انہوں نے مبینہ طور پر ایک گرجدار آواز سنی اور دیکھا کہ ایک مخلوق جھاڑیوں میں کھڑی ہے جس کی آنکھیں چمک رہی تھیں۔

TAGGED:Featuredایک مخلوق جھاڑیوں میں کھڑی ہے جس کی آنکھیں چمک رہی تھیں۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسرائیل نے غزہ میں نسل کشی جیسی غذائی قلت کی مہم شروع کر رکھی ہے
Next Article جنوبی امریکی ملک پیرو میں 4 ہزار پرانا مندر اور تھیٹر دریافت؛ شکاگو فیلڈ میوزیم کا دعویٰ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

کئی معاشقے چلانے والےسلمان خان کو بچے چاہئیں مگر ماں کے بغیر

کراچی (ویب ڈیسک): بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے کچھ سال قبل انکشاف کیا تھا کہ وہ بچوں کے…

December 27, 2022
پاکستان

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا، کورٹ مارشل کا عمل شروع

راولپنڈی (ویب ڈیسک): پاک فوج نے انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید…

August 12, 2024
پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد ہائیکورٹ کا خیبرپختونخواہ ہاؤس ڈی سیل کرنے کا حکم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائی کورٹ نے خیبرپختونخوا ہاؤس کو ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔خیبرپختونخواہ ہاؤس…

October 10, 2024
انٹرٹینمنٹ

‘کہنا کیا چاہتے ہو’ فیم سینئر اداکار اشوت پوڈدارچل بسے

ممبئی (شوبز ڈیسک): 2009 میں ریلیز کی جانے والی بالی وڈ کی سپر ہٹ فلم 3 ایڈیٹس کے سینئر اداکارہ…

August 19, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?