Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ڈالر کی مسلسل اڑان: انٹربینک میں 3 روپے 62 پیسے مہنگا ہوگیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > ڈالر کی مسلسل اڑان: انٹربینک میں 3 روپے 62 پیسے مہنگا ہوگیا
کاروبار

ڈالر کی مسلسل اڑان: انٹربینک میں 3 روپے 62 پیسے مہنگا ہوگیا

Published August 15, 2023
Tags: Featured اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 302 روپے کا
Share
SHARE

کراچی(ویب ڈیسک): انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ ہفتے کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی تھی اور ڈالر 288.49 روپے پر بند ہوا۔آج منگل کے روز کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ دیکھا گیا۔

کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں مزید بہتری ہوئی اور انٹربینک میں ڈالر 3 روپے 62 پیسے مہنگا ہوگیا۔

انٹربینک مارکیٹ میں اس وقت ایک ڈالر کی قیمت 291 روپے 75 پیسے ہے۔

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا ہوا ہے اور اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 302 روپے کا ہے۔

TAGGED:Featuredاوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 302 روپے کا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یوم آزادی پر وزیراعلیٰ سندھ کا قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان
Next Article مشکل حالات میں یہ بہت اہم ذمہ داری ہے،نامزد نگران وزیر اعلیٰ سندھ مقبول باقر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

نیشنل گیمز : جڑواں بہنوں نےگولڈ میڈل اپنے نام کرلیے

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): نیشنل گیمز کے ووشو ایونٹ میں ہنزہ کی جڑواں بہنوں نے سونے کے تمغے اپنے نام کرلیے۔ووشو…

May 28, 2023
دنیا

اسرائیلی وزیراعظم نے اعتماد کھودیا: نیتن یاہو یرغمالیوں کی رہائی کے مذاکرات کو سبوتاژ کررہے ہیں، اسرائیلی حکام

تل ابیب (ویب ڈیسک): اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی میں خود ہمارا اپنا وزیراعظم بنجمن نیتن…

July 8, 2024
پاکستانتازہ ترین

جنرل باجوہ نے پیپلز پارٹی سے ڈیل کر رکھی تھی: عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کو تنقید…

December 24, 2022
پاکستانصحت

سندھ میں خسرہ پھیل گیا:دو ماہ میں17 بچے انتقال کرگئے

کراچی(ہیلتھ ڈیسک): سندھ میں 2 ماہ کے دوران خسرے سے 17 بچے انتقال کر گئے۔محکمہ صحت سندھ کی جانب سے…

March 19, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?