Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 16 مارچ سےکراچی سمیت ملک بھر میں بارش کا امکان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > 16 مارچ سےکراچی سمیت ملک بھر میں بارش کا امکان
پاکستانتازہ ترین

16 مارچ سےکراچی سمیت ملک بھر میں بارش کا امکان

Published March 14, 2023
Tags: 16 مارچ سے ملک میں داخل بارشوں کی پیشگوئی مغربی ہواؤں کا سلسلہ
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی والے سال کی پہلی بارش کے لئے ہوجائیں تیار، کراچی سمیت ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات نے ملک میں بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ 16 مارچ سے ملک میں داخل ہوگا اور مغربی ہوائیں ملک بھر سمیت سندھ کو بھی متاثر کرے گی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 17 تا 19 مارچ سندھ بھر سمیت کراچی میں بارش کا امکان ہے اور اس دوران گرد آلود ہوائیں یا آندھی بھی چلے گی۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 17 تا 19 مارچ گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے تاہم شہر میں بارش کے دوران درجہ حرارت چند ڈگری گر سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

اس کے علاوہ شمالی علاقہ جات اور اپر پنجاب میں بھی میگھا برسے گی، جنوبی پنجاب میں جل تھل ایک ہوگا۔ بلوچستان اور کے پی کے میں بھی بارش کا امکان ہے۔

TAGGED:16 مارچ سے ملک میں داخلبارشوں کی پیشگوئیمغربی ہواؤں کا سلسلہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان کی گرفتاری:زمان پارک میدان جنگ بن گیا،DIG زخمی
Next Article عالمی جنگی جنون:2022میں2100ارب ڈالرکااسلحہ فروخت،انڈیاٹاپ پر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں ملنے کےفیصلے پراختلافی نوٹ دینے والے ججز نے اپنا اقلیتی فیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مخصوص نشستیں ملنے کے فیصلے پر اختلافی نوٹ دینے والے…

August 3, 2024
پاکستانتازہ ترین

تیسری کلاس تک بچوں کو بغیر امتحان آگےبڑھایا جائیگا؛محکمہ تعلیم سندھ

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ میں پہلی سے تیسری کلاس کے بچوں کے مزے آگئے، محکمہ تعلیم سندھ نے نجی اسکولوں…

February 9, 2023
پاکستانتازہ ترین

پیپلز پارٹی چیف جسٹس سے محاذ آرائی میں انتہائی اقدام نہیں چاہتی: قمر زمان کائرہ

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہےکہ پیپلز پارٹی چیف جسٹس سے محاذ…

April 9, 2023
پاکستان

لاہور میں نجی اسکول کی طالبہ پر دیگر طالبات کا تشدد، ویڈیو وائرل

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں نجی اسکول کی طالبہ کو دیگر طالبات نے تشدد کا نشانہ بنا دیا۔ واقعے کی…

January 21, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?