Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ارکان حج کی ادائیگی:ٹرانسپورٹیشن انتظامات کا فرضی تجربہ و ریہرسل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > ارکان حج کی ادائیگی:ٹرانسپورٹیشن انتظامات کا فرضی تجربہ و ریہرسل
دنیا

ارکان حج کی ادائیگی:ٹرانسپورٹیشن انتظامات کا فرضی تجربہ و ریہرسل

Published May 24, 2023
Tags: 10 ہزار سے زیادہ اہلکار اور متعدد ادارے شامل Featured پہلا فرضی تجربہ تین ماہ قبل کیا گیا فرضی تجربے کا مقصد ناگہانی بحرانوں سے نمٹنے کی تیاری
Share
SHARE

ریاض (ویب ڈیسک): عازمین حج کو منیٰ اور عرفات پہنچانے کے فرضی تجربے کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا۔سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق عازمین حج کو گروپوں کی شکل میں منٰی، مزدلفہ اور عرفات( مشاعر مقدسہ ) پہنچانے کے فرضی تجربے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کیا گیا ہے۔فرضی تجربے کے دوران 3 ہزار سے زائد بسیں 6 گروپس میں عرفات مشاعر مقدسہ پہنچائی گئیں۔

تین ہزار سے زیادہ بسیں چھ گروپوں کی شکل میں مشاعر مقدسہ پہنچائی گئیں۔ عازمین حج کو منٰی، مزدلفہ اور عرفات پہنچانے کے فرضی تجربے میں 10 ہزار سے زیادہ اہلکار اور متعدد ادارے شامل ہیں۔

معالي د.@tfrabiah، ومعالي د.@asmashat، أثناء تنفيذ التجربة الفرضيّة الثانية؛ التي تحاكي عمليّات نقل وتفويج الحجّاج بالمشاعر المقدّسة. #أذن_بالناس#مكة_والمدينة_في_انتظاركم_بشوق pic.twitter.com/MFUKGqnhq0

— وزارة الحج والعمرة (@HajMinistry) May 23, 2023

وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے فرضی تجربے کے دوسرے مرحلے پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فرضی تجربے کا مقصد ناگہانی بحرانوں سے نمٹنے کی تیاری ہے۔

فرضی تجربے کا دوسرا مرحلہ 15 گھنٹے تک جاری رہا۔ تین ہزار بسیں دو سسٹمز کے تحت مکہ مکرمہ سے منٰی لے جائی گئیں۔ کچھ بسیں شٹل سروس اور دیگر روایتی طریقہ کار کے مطابق کام کر رہی ہیں۔ یہ بسیں 57 ٹرانسپورٹ کمپنیوں کی ہیں۔ ان کے لیے 37 روٹ مقرر ہیں۔ اس عمل میں 107 سروس دفاتر اور 19کمپنیاں شامل ہیں۔ اس سلسلے کا پہلا فرضی تجربہ تین ماہ قبل کیا گیا تھا۔ اس وقت 1300 بسوں کو ایک ساتھ روانہ کیا گیا تھا۔

TAGGED:10 ہزار سے زیادہ اہلکار اور متعدد ادارے شاملFeaturedپہلا فرضی تجربہ تین ماہ قبل کیا گیافرضی تجربے کا مقصد ناگہانی بحرانوں سے نمٹنے کی تیاری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملک میں‌جاری یزیدیت کیخلاف آخری دم تک لڑونگا: عمران خان
Next Article ثانیہ مرزا اب اسٹوڈیو ایکسپرٹ کے طور پر کھیل پر تبصرہ کریںگی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

بغیر بتائے سعودی عرب کیوں گئے؟ میسی مشکل میں پھنس گئے

پیرس (اسپورٹس ڈیسک): فرنچ فٹبال کلب پیرس سینٹ جرمن (پی ایس جی) نے معروف فٹبالر لیونل میسی کو بغیر بتائے…

May 3, 2023
پاکستان

سکیورٹی فورسز کا آواران میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک

(ویب ڈیسک) : بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں 5 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔پاک فوج…

December 31, 2023
پاکستانکاروبار

عوام ہوجائیں خبردار! حکومت کیجانب سےبجلی کی مد میں مہنگائی حملےکی تیاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): کراچی سمیت ملک بھر کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید مہنگی ہونے…

November 19, 2024
کھیل

ورلڈکپ:ایک اور بڑا اپ سیٹ، افغانستان کی پہلی بار پاکستان کو شکست

چنئی (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں افغانستان نے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے پہلی بار پاکستان…

October 23, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?