Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بلوچستان: کیچ میں سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ کا دھماکہ،7 افراد جاں بحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بلوچستان: کیچ میں سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ کا دھماکہ،7 افراد جاں بحق
پاکستان

بلوچستان: کیچ میں سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ کا دھماکہ،7 افراد جاں بحق

Published August 8, 2023
Tags: Featured دھماکے میں اسحاق بلوچ سمیت 7 افراد جاں بحق
Share
SHARE

کیچ – بلوچستان (ویب ڈیسک): بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بالگتر میں سڑک کنارے بارودی سرنگ پھٹنے سے گاڑی میں سوار 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔لیویز حکام کے مطابق مقامی یونین کونسل کے چیئرمین اسحاق بلوچ اپنے 6 رشتے داروں کے ہمراہ شادی کی تقریب سے واپس آرہے تھے کہ بالگتر کے مقام سڑک کنارے نصب باروری سرنگ پھٹنے سے ان کی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔

دھماکے میں اسحاق بلوچ سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

حکام نے بتایاکہ دھماکے میں جاں بحق 6 افراد کا تعلق نلی بازار اور ایک کا پنجگور سے ہے۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر لیویز حکام موقع پر پہنچ گئے اور میتوں کو اسپتال منتقل کیا۔

TAGGED:Featuredدھماکے میں اسحاق بلوچ سمیت 7 افراد جاں بحق
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دبئی ایئرپورٹ: عراقی طیارے سے ریچھ باہر آگیا،عوام مشتعل، کارروائی کا مطالبہ
Next Article اداروں کو دائرہ اختیار میں کام کرانےمیں کامیاب نہیں ہوسکے؛ بلاول بھٹو
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

مننی لانڈرنگ کیس:پرویز الہٰی کے بیٹے، بہو کی پراپرٹی،اکاؤنٹس منجمد

لاہور (ویب ڈیسک): عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں پرویز الہی کے بیٹے راسخ الہی اور ان کی بہو اور…

March 18, 2023
پاکستانصحت

کراچی میں پھر نیگلیریا پھیل گیا: 36 سالہ خاتون انتقال کرگئیں

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): کراچی میں نیگلیریا فولیری سے 36 سالہ خاتون انتقال کر گئیں۔ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن…

March 10, 2025
پاکستانتازہ ترین

عمران خان کو جیل میں گھر جیسی سہولیات: ٹی وی ، اخبار، کتابیں، ٹیبل کرسی اور میٹرس و صفائی عملہ فراہم

اٹک (ویب ڈیسک): توشہ خانہ کیس میں سزا کے بعد گرفتار ہونے والے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

August 28, 2023
دلچسپ و عجیب

13 سالہ لڑکےکا گینیز ورلڈ ریکارڈ : کم وقت میں لیگو سے دنیا کا نقشہ

اگسٹا: امریکا کے ایک 13 سالہ لڑکے نے کم وقت میں لیگو سے دنیا کا نقشہ بنانے کا گینیز ورلڈ…

January 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?