Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اٹلی میں تیز رفتار ٹرین نے پٹریوں پر کام کرتے 5 مزدوروں کو کچل دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > اٹلی میں تیز رفتار ٹرین نے پٹریوں پر کام کرتے 5 مزدوروں کو کچل دیا
دنیا

اٹلی میں تیز رفتار ٹرین نے پٹریوں پر کام کرتے 5 مزدوروں کو کچل دیا

Published August 31, 2023
Tags: Featured شہر کی میئر کی جانب سے قیمتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کے وقت ٹرین
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ): اٹلی کے شمالی علاقے میں تیز رفتار ٹرین نے پٹریوں پر کام کرنے والے 5 مزدوروں کو کچل دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اٹلی کے شمالی شہر ٹیورن کے علاقے میں رات گئے پیش آیا جہاں مزدور ریل کی پٹریوں پر کام کررہے تھے کہ اس دوران ٹرین آگئی۔

بھارت ٹرین حادثہ: امدادی رقم وصول کرنے کیلئے بیوی نے شوہر کو مردہ ظاہر کر دیا
نیدرلینڈز میں مسافر ٹرین کو حادثہ، ایک شخص ہلاک اور درجنوں زخمی

میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کے وقت ٹرین 160 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی تھی جس کے نتیجے میں 5 مزدور موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جب کہ 2 مزدور زخمی ہوئے ہیں۔

مقامی حکام کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے بتایا کہ جائے وقوعہ سے 300 میٹر تک انسانی باقیات پڑی ہوئی تھیں۔

شہر کی میئر کی جانب سے قیمتی جانوں کا ضیاع ایک بڑا سانحہ قرار دیا گیا ہے۔

میئر نے کہا کہ ابھی ہم اس نتیجے پر نہیں پہنچ سکتے کہ یہ حادثہ کسی مواصلاتی غلطی کی وجہ سے پیش آیا یا نہیں لیکن حادثے کی وجہ جاننے کیلئے تحقیقات کی جارہی ہیں۔

TAGGED:Featuredشہر کی میئر کی جانب سے قیمتیمیڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کے وقت ٹرین
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article واپڈا اور وزارت آبی وسائل کی بجلی کے فری یونٹس کی سہولت ختم کرنیکی مخالفت
Next Article پاکستان اسٹاک ایکسچنج: روپےکی قدر میں مزیدکمی، انڈیکس 1242 پوائنٹس گرگیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

آئی ایم ایف کی ٹال مٹول: معاشی بیل آؤٹ کیلئے چین واحد راستہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اگر آئی ایم ایف فنڈ پروگرام کی گرتی ہوئی بحالی کو جاری رکھتا ہے تو پاکستان…

May 16, 2023
پاکستان

جیو پر شو کرنیوالے نجم سیٹھی کیخلاف کارروائی کیلئے فیض حمید نے دباؤ ڈالا

(ویب ڈیسک ):سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم کا کہنا ہے کہ جیو پر شو کرنے والے نجم سیٹھی کے خلاف…

November 1, 2023
پاکستانکاروبار

سندھ میں تیل و گیس کے مزید نئے ذخائر دریافت

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے سندھ کے علاقے سانگھڑ میں تیل اور گیس…

December 19, 2022
کھیل

پاکستان کے ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں ہونیوالا بیگا اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

سڈنی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کے ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں ہونیوالا بیگا اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ پاکستانی اسکواش کھلاڑی…

August 4, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?