Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پشاور: میڈیکل ٹیسٹ میں نقل اور پرچہ آؤٹ کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پشاور: میڈیکل ٹیسٹ میں نقل اور پرچہ آؤٹ کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
پاکستانصحت

پشاور: میڈیکل ٹیسٹ میں نقل اور پرچہ آؤٹ کرنے میں ملوث ملزم گرفتار

Published September 19, 2023
Tags: Featured ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ اسکینڈل میں ملوث گروہ کا کارندہ
Share
SHARE

پشاور (ہیلتھ ڈیسک): پولیس نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں بلیوٹوتھ کے ذریعے نقل اور پرچہ آؤٹ کرنے میں ملوث مبینہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں بلیوٹوتھ کے ذریعے نقل اور پرچہ آؤٹ کرنے میں ملوث ملزم مبینہ طور پر ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ اسکینڈل میں ملوث گروہ کا کارندہ ہے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم کو پشاور کے علاقے فقیر آباد سے حراست میں لیا گیا، اس کی عمر 30 سال ہے اور ملزم پہلے بھی اس قسم کی وارداتوں میں ملوث رہا ہے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم امتحانی ہال میں پرچہ آؤٹ کرنے والے لوگوں سے رابطہ میں تھا، ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

TAGGED:Featuredایم ڈی کیٹ ٹیسٹ اسکینڈل میں ملوث گروہ کا کارندہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 2 سالہ بچے کے پیٹ سے انجیکشن کی 8 سوئیاں نکل آئیں‌
Next Article کراچی میں آج شام سے کل تک بارش کا امکان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں بیٹی کی پیدائش

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کی معروف جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔اداکار…

September 8, 2024
دنیا

برطانیہ: قرآن پاک نذر آتش کرنیوالے سیاستدان پر پابندی عائد

لندن(ویب ڈیسک): برطانیہ نے قرآن پاک کو نذر آتش کرنے والے سیاستدان کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر…

March 22, 2023
پاکستان

ڈیجیٹل مردم شماری سندھ پرحملہ ہے،کسی صورت قبول نہیں؛جسقم

بھٹ شاہ (ویب ڈیسک): جسقم نے صنعان خان قریشی کی قیادت میں غیر قانونی و بوگس ڈیجیٹل مردم شماری سمیت…

March 21, 2023
پاکستانتازہ ترین

آبی گذرگاہوں پر تعمیرات کا نتیجہ: ڈی ایچ اے راولپنڈی میں باپ بیٹی گاڑی سمیت برساتی ریلے میں بہہ گئے

راولپنڈی (ویب ڈیسک): راولپنڈی کے علاقہ ڈی ایچ اے میں 2 افراد سمیت گاڑی برساتی ریلے میں بہہ گئی۔ تفصیلات…

July 22, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?